Muhammad Saqib jurykhelvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Saqib jurykhelvi, Beauty, cosmetic & personal care, Dassu, Gilgit-Baltistan.
23/06/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ كزن سیف ارحمن والد
ظہور خان کہ اس دنیاء سے رحلت فر ما گے ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلئ مقام نصیب فرمایے نماز جنازہ چلاس تھک میں ادا کیا جاگا
مرد کوستانی
21/06/2025
بٹیڑہ کے قریب الٹو کار ایکسیڈنٹ میں میاں گل شدید زخمی ہوگئے ہیں تمام دوست احباب سے اُن کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے ۔اللہ تعالیٰ میاں گل کو جلدی صحت نصیب کریں ۔ آمین
حادثے میں میاں گل کی زوجہ اور بیٹی جاں بحق ہوئی ہے ۔۔
13/06/2025
بدقسمت ضلع لاوارث کوھستان اپر بجلی چھوڑنے کے لے بارش کا ہونا ضروری نہیں ہے بلکہ آسمان پے بادل کا آنا کافی ہے افسوس خدرا بس کروں کب تک کوھستان کے عوام پر ظلم کرتے رہیں گے
Deputy Commissioner Kohistan Upper
Khurram Krj
Peshawar Electric Supply Company - PESCO
MNA Muhammad ideas
MPA Fazal Haq
Assistant commissioner seo/Dassu
Engineer Sajjad Ullah Baqi
Abdul Sattar Khan
24/05/2025
دنیا فانی😭😭
15/03/2025
اللّٰہ تعالٰی مفتی منیر شاکر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں مفتی صاحب کی شہادت رائگاں نہیں جاۓ گی
09/03/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
کمانڈو اکرام اللّٰہ ولد شمس الرحمن کوہستان کا نوجوان وطن کی مٹی کی خاطر جام شہادت نوش فرما کر اس عارضی دنیا کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے الوداع کر گئے۔
اللہ تعالیٰ نوجوان شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین۔ 🤲
08/03/2025
06/03/2025
سینئر نائب صدر خیبرپختونخوا پاکستان مسلم لیگ ۔ن خادم کوہستان سابقہ (MPA)عبدالستار خان کافی دنوں سے بیمار ہے پتے کا ایک آپریشن ہوچکاہے۔ دوسرا بھی ہونے والا ہے
آپ سب حضرت سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
اللّٰہ تعالیٰ کامیاب آپریشن کے ساتھ صحت والی لمبی زندگی عطاءکریں
Abdul Sattar Khan
02/03/2025
انا للہ و انا الہ راجعون
آج فخر کوہستان ملک سید احمد خان اس دنیاں ہمیشہ ہمیشہ کے لئیے رخصت ہوئے ہیں جسکی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی
اللہ تعالی کامل مغفرت فرمائیں آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit-Baltistan