Gilgit Azadari
اَشھَدُ اَنَّ عَلِیًّا وَّلِیُّ اللّٰهِ وَ وَصِیُّ رَسُو٘لِ اللّٰهِ وَ خَلِی٘فَتُهٗ بِلَا فَص٘ل
کوہستان سے گزرتے ہوئے جان کو خطرہ
بابوسر سے گزریں تو جان و مال دونوں کا خطرہ
استور شونٹر روڈ جلد بنانے کی تحریک شروع کریں اسی میں ہماری بقا ہے!!
جلوس عاشورہ، دستہ امامیہ نومل
゚viralシfypシ゚viralシ
30/06/2025
سبحان اللہ!
کراچی میں اہل سنت کے عظیم عالم دین مفتی فضل ہمدرد صاحب نے محبتِ اہل بیتؑ کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے مجلسِ حسینؑ سے خطاب فرما رہے ہیں ۔ یہ اتحادِ امت کا بہترین پیغام ہے کہ حق و باطل کی پہچان، کربلا کا پیغام، اور عشقِ حسینؑ کسی مسلک کا محتاج نہیں۔
یقیناً حسینؑ سب کے ہیں، حسینؑ انسانیت کا چراغ ہیں!
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین 🌹
امام زمان عج کی شان میں بـــدترین گستاخی کے خلاف استور میں جاری دھرنے سے علماء خطاب فرمارہے ہے۔
Shia Aliع GB
゚
گلگت استور میں امام مہدی کی گستاخی پر انجینئر محمد علی مرزا کا شاندار بیان
شئر کیجئے
゚
💖🥺💖🥺
ھم نے ابھی تک مرکز کی لوڈ سپیکر سے جنگ کا اعلان نہیں کیا .......
اگر ھم نے اعلان جنگ کر دیا. تو ضلع کرم کا نقشہ بدل دے گے. 🚩
ماشاءاللہ سے پاک فوج کے جوان سول لباس میں بگن سے آپریشن کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں ۔ تکفیری طالبان کا پورا علاقہ نظر آتش کردیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کوہاٹ سے دہشتگردوں کا قافلہ پاک فوج سے لڑنے روانہ ہوگیا ہے ۔ آج رات قیامت کی رات ہے ۔ خواتین و شہید بچوں کا مکمل انتقام لیا جارہا ہے۔ تاحال پاک فوج نے 75 کلومیٹر علاقہ کلئیر کردیا ہے
*پارہ چنار میں دہشتگردی کیخلاف گلگت شہر میں قائد ملت جعفریہ کے حکم پر نوجوانان ملت تشیع کا احتجاج ۔۔۔*
*علماء کرام ،عمائدین ،زعماء سمیت ہزاروں افراد کی شرکت*
🥹🥺🥹 Parachinar
Click here to claim your Sponsored Listing.