Sherqilla village
share video
village
08/08/2026
شیر قلعہ سلطان اباد اور کھا کہ عوام نے مل کر اپنی مدد اپ کے تحت لگاتار تین دن کڑی محنت کے بعد اج نالی کا کام پورا کیا اور پانی پاس کیا
شیر قلعہ مجنی محلہ
شیر قلعہ
عوام شیر قلعہ سردیوں میں آپ کو بجلی ملنے کی کوئی امید بھی نہیں
ایکسیئن واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ عامر شہزاد صاحب آپ کا ڈیپارٹمنٹ کس چیز کے لیے گورنمنٹ سے تنخواہیں اور مراعات لے رہے ہو اپ کا عملہ آپنے ذاتی کاروبار میں مصروف جب کی لوشیڈنگ سے ستائے عوام اپنی مدد آپ کے تحت بجلی بحال کرنے میں مصروف ایکسیئن صاحب ہمیں آپ کا عملہ نہیں چاہیے اس کو پرائیوٹائز کرو ہمیں بجلی چاہیئے آپ کے لاڈلے ملازمین نہیں شیر قلعہ میں 1 میگاواٹ بجلی گھر بنے ابھی دو سال بھی نہیں ہوئے آپ کا یہ حال ہے پاؤر ہاؤس کا نقشہ بنانے والے اور جس نے کام کروایا ہے اس انجینئر کے خلاف انکوائری ہونا چاہیے حلقہ سے منتخب ممبر سعید جلال علی شاہ صاحب کبھی غلطی سے حلقے کے عوام کا خبر بھی لیا کرو صرف فیس بک پیج پر نوٹس لینے کا ایک پوسٹ لگانے کے لیے آپ کو عوام نے منتخب نہیں کیا ہے بلکی گراؤنڈ میں عملی کام کرنے کے لیے آپ کو منتخب کیا ہے اپ کی مہربانی ہوگی
کام کروگے تو تعریف کرینگے نہیں کرو گے تو تنقید کرینگے اور تعمیری تنقید ہوگی
27/07/2026
شیر قلعہ پنیال سے تعلق رکھنے والی صالحہ نواز خان
ڈاٹر آف نواز خان اور مس تائی بیگم ، کو دنیا کی
نمبر ۱ ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ (Harvard University America) میں ریسرچ پروگرام کے لئے پورے ساؤتھ ایشیا سے سیلیکٹ ہونے پر مبارک باد کہتے ہیں، یہ اس پروگرام میں پوری دنیا سے سلیکسٹ ہونے والی کم عمر شرکاء ہیں ! صالحہ پاکستان میں اقوام متحدہ کی ایجنسی ILO میں بطور ایڈوائزر (Enterprise Advisor) کام کر رہی تھیں ۔ وہ بلوچستان میں ILO کے نمائندے کے طور پر بھی کام کر چکی ہیں۔ یہ پورے گلگت ہی نہیں بلکہ پاکستان کے لیا فخر کی بات ہے!
20/07/2026
*شیرقلعہ کے لیے ایک اور اعزاز*
شہزادی نور مرتضٰی ولد ایڈوکیٹ مرتضٰی خان نمبردار شیرقلعہ کی صاحبزادی کو جرمنی کی مشہور یونیورسٹی University of Seigen میں Quantum Science میں MS پروگرام میں داخلہ مل گئی اور شہزادی نور مرتضٰی جرمنی کے لیے روانہ ہوگئی یاد رہے اس سے پہلے شہزادی نور مرتضٰی نے نیوکلیر فزکس میں BS کرچکی ہے۔
اس خوشی کے موقع پر ہم نمبردار شیرقلعہ ایڈوکیٹ مرتضٰی خان اور فیملی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ویلڈن نور بہن 👏👏👏
02/07/2026
تمام جماعتی بھائیوں اور بہنوں کے لیے اہم پیغام
ہمارے علاقوں گلگت بلتستان، چترال اور غذر میں ایک بہت بڑا اور منظم فراڈ سامنے آیا ہے، جس سے ہماری بہن بیٹیوں کی زندگیاں برباد کی جا رہی ہیں۔ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو غور سے پڑھیں اور الرٹ ہو جائیں۔
ایک افغانی شہری ہمارے علاقوں میں آکر خاص طور پر اسماعیلی خواتین (لڑکیوں) کو نشانہ بنا رہا ہے اور جھوٹ بول کر ان سے شادیاں کر رہا ہے۔ شادی کے کچھ ہی دنوں بعد وہ یہ بہانہ بناتا ہے کہ "میں ویزا کے کام سے جا رہا ہوں" اور پھر لڑکیوں کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے غائب ہو جاتا ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ اس فراڈ میں اس افغانی مرد کے ساتھ ہمارے اپنے علاقوں کی کچھ خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ لالچی خواتین اس افغانی مرد سے 1500$ (امریکی ڈالر) کمیشن لیتی ہیں اور پیسوں کی خاطر ہماری
معصوم لڑکیوں کے رشتے اس سے کرواتی ہیں
59/78 stations so far:
Nawaz Khan Naji=5886
Zafar Muhammad(PMLN)=5238
Syed Jalal Ali Shah(PPP)=6125
Sher Azeem(PTI)=208
Atif Salman(IPP)= 1118