Rakaposhi Dry fruits

Rakaposhi Dry fruits

Share

Dry fruits one of the healthiest dry fruit.They are rich in antioxidants, vitamins and other nutrie

Photos from Rakaposhi Dry fruits's post 03/11/2025

گلگت بلتستان کی سوغات مناسب ریٹ مناسب چارجز کے ساتھ بروقت ڈیلیوری تین سے پانچ دن پورے پاکستان -
Contact number only WhatsApp:03161973247

03/11/2025

گلگتی کیلاؤ۔۔ المعروف ہنزہ چاکلی

گلگت بلتستان میں سردیوں کی سب معروف سوغات " کیلاؤ" کا فریش اسٹاک تیار ہے۔

کیلاؤ بنانے کا طریقہ:

اخروٹ گری کو دھاگے کی لڑی میں پرونے کے بعد انگور کے شیرے میں ڈبوکر سکھایا جائے تو کیلاؤ تیار ہوجاتا ہے، اخروٹ اور انگور کی کمبنیشن سے ایک ایسا بہترین ذائقہ وجود میں آتا ہے جو کھانے والے کو اپنا اسیر بنا لیتا ہے۔۔۔

قیمت: ایک کلو:2550 روپے
آدھا کلو: 1300 روپے

ایڈوانس پیمنٹ پر ڈیلیوری فری ہے
کیش آن ڈیلیوری پر 200 روپے اضافی چارجز لاگو ہوں گے

آرڈر اور مزید تفصیلات کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0316 1973247
Avian Summit Travel Corporation

02/11/2025

Rakaposhi Dry Fruit
Benefits

✅ Boost Immunity

✅ Good Protein And Fats

✅ Maintain A Healthy Heart

✅ Keeps Your Skin Healthy

📞Contact number Only WhatsApp: 03161973247

02/11/2025

بلکل! یہاں گلگت بلتستان کے خشک میوہ جات کے صحت کے فوائد

چلغوزہ (Pine Nuts)

دماغ کی طاقت:
یادداشت اور ذہنی فوکس بہتر بناتا ہے۔
توانائی کا خزانہ:
جسم کو فوری توانائی دیتا ہے۔

خوبانی (Dried Apricots)

بینائی تیز:
آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین۔
خون بنائے:
خون کی کمی دور کرنے میں مددگار۔

اخروٹ (Walnuts)

دل کا دوست:
کولیسٹرول کنٹرول کرتا ہے۔
دماغی غذا:
اومیگا-3 سے بھرپور۔

بادام (Almonds)

ہڈیاں مضبوط:
کیلشیم اور فاسفورس سے بھرپور۔
جلد چمکدار:
جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔

شہتوت (Dried Mulberries)

قوت مدافعت:
وٹامن سی سے بھرپور۔
ہاضمہ درست:
فائبر کی وجہ سے پیٹ صاف رہتا ہے۔

کشمش (Raisins)

فوری توانائی:
تھکاوٹ فوری دور کرے۔
ہڈیاں مضبوط:
بون ڈینسٹی بہتر بنائے۔

جنگلی بادام (Wild Almonds)

کولیسٹرول کنٹرول:
برے کولیسٹرول کو کم کرے۔
جسم صاف کرے:
جسم سے زہریلے مادے نکالتا ہے۔

یہ تمام خشک میوے وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہیں جو روزانہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں

گلگت بلتستان کی سوغات مناسب ریٹ مناسب چارجز کے ساتھ بروقت ڈیلیوری تین سے پانچ دن پورے پاکستان ۔
WhatsApp number:03161973247

02/11/2025

گلگت بلتستان کی سوغات مناسب ریٹ مناسب چارجز کے ساتھ بروقت ڈیلیوری تین سے پانچ دن پورے پاکستان
Contact number only WhatsApp: 03161973247

Photos from Rakaposhi Dry fruits's post 19/11/2024

آج کے ریٹس پورے گلگت بلتستان کے مقامی مارکیٹ ریٹ پر مناسب ڈیلیوری چارجز کے ساتھ پورے پاکستان میں ڈیلیوری

بادام کاغذی درجہ اول 1500 روپے کلو
بادام کاغذی درجہ دوم 1400 روپے کلو
بادام کاغذی درجہ سوئم 1300 روپے کلو
بادام کاٹا 800 روپے کلو
6 بادام گری 3000 روپے کل

Content numbers:03161973247
WhatsApp number:03161973247

19/11/2024

آج کے ریٹس پورے گلگت بلتستان کے مقامی مارکیٹ ریٹ پر مناسب ڈیلیوری چارجز کے ساتھ پورے پاکستان میں ڈیلیوری
1 اخروٹ درجہ اول 700 روپے کلو
اخروٹ درجہ دوم 600 روپے کلو
اخروٹ درجہ ڑ 500 روپے کلو
2 اخروٹ گری درجہ اول وائٹ2200کلو
اخروٹ گری درجہ دوم براؤن 1800 روپے کلو
3 اخروٹی چاکلیٹ (کیلاو) 2200روپے کلو
5 بادام کاغذی درجہ اول 1500 روپے کلو
بادام کاغذی درجہ دوم 1400 روپے کلو
بادام کاغذی درجہ سوئم 1300 روپے کلو
بادام کاٹا 800 روپے کلو
6 بادام گری 3000 روپے کلو
7 خشک خوبانی سرخ 300 سے 1200روپے کلو
8 خشک جاپانی پھل آٹھ سو روپے کلو
9 چلغوزہ درجہ اول 9000 روپے کلو
10 پستہ 3500روپے فی کلو
11 کاجو 3800 روپے کلو
12 انجیر درجہ اول 3500 روپے کلو
انجیر درجہ دوم 2500 روپے کلو
انجیر درجہ سوئم 2000 روپے کلو
14خالص آفتابی سلاجیت پانچ سو روپے ڈبی
15اخروٹ گری کا تیل 2500 فی لیٹر
16خوبانی گری تیل3500 فی لیٹر
بادام گری کا تیل 4000 روپے لیٹر
17 کشمش 1000 روپے کلو
18 مکس پیکنگ ایک ہزار روپے کلو
19مونگ پھلی بادام 1800 روپے کلو
20 شہتوت 400 سے 800 روپے کلو
21 خالص شہد 3000 روپے کلو
22 خوبانی گری 1600
23مونٹین گرین ٹی پیکث 300 روپے
24 انار دانہ فی کلو 1200
شوگر کینسر اور بلیڈ پریشر کیلئے بہترین دوائی کے طور پر استعمال ہونے والی جڑی بوٹی سی بک تھارن بھی دستیاب ہے جو ہمالیہ قراقرم اور ہندوکش رینج میں سطح سمندر سے پانچ ہزار فٹ بلندی سے اوپر پائی جاتی ہے اس کے علاؤہ مونٹین ٹی کی پتی بھی دستیاب ہے جو سطح سمندر سے دس ہزار فٹ بلندی سے اور گلیشیر کے دامن میں پائی جاتی ہے اور بطور معدے کی تیزابیت بخار نزلہ زکام اور موٹاپے میں کمی کے لئے استعمال ہوتی ہے
گلگت بلتستان کی روایتی ٹوپی بمعہ تاج 1200روپے
جس دوست کو چاہیے وہ ایزی پیسہ یا بینک اکاؤنٹ میں پیسے بھیج کر منگوا سکتا ہے
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی درجنوں دوست اس سروس سے مستفید ہو چکے ہیں آج کے ریٹس پورے گلگت بلتستان کے مقامی مارکیٹ ریٹ پر مناسب ڈیلیوری چارجز کے ساتھ پورے پاکستان میں ڈیلیوری
1 اخروٹ درجہ اول 700 روپے کلو
اخروٹ درجہ دوم 600 روپے کلو
اخروٹ درجہ ڑ 500 روپے کلو
2 اخروٹ گری درجہ اول وائٹ2200کلو
اخروٹ گری درجہ دوم براؤن 1800 روپے کلو
3 اخروٹی چاکلیٹ (کیلاو) 2200روپے کلو
5 بادام کاغذی درجہ اول 1500 روپے کلو
بادام کاغذی درجہ دوم 1400 روپے کلو
بادام کاغذی درجہ سوئم 1300 روپے کلو
بادام کاٹا 800 روپے کلو
6 بادام گری 3000 روپے کلو
7 خشک خوبانی سرخ 300 سے 1200روپے کلو
8 خشک جاپانی پھل آٹھ سو روپے کلو
9 چلغوزہ درجہ اول 9000 روپے کلو
10 پستہ 3500روپے فی کلو
11 کاجو 3800 روپے کلو
12 انجیر درجہ اول 3500 روپے کلو
انجیر درجہ دوم 2500 روپے کلو
انجیر درجہ سوئم 2000 روپے کلو
14خالص آفتابی سلاجیت پانچ سو روپے ڈبی
15اخروٹ گری کا تیل 2500 فی لیٹر
16خوبانی گری تیل3500 فی لیٹر
بادام گری کا تیل 4000 روپے لیٹر
17 کشمش 1000 روپے کلو
18 مکس پیکنگ ایک ہزار روپے کلو
19مونگ پھلی بادام 1800 روپے کلو
20 شہتوت 400 سے 800 روپے کلو
21 خالص شہد 3000 روپے کلو
22 خوبانی گری 1600
23مونٹین گرین ٹی پیکث 300 روپے
24 انار دانہ فی کلو 1200
شوگر کینسر اور بلیڈ پریشر کیلئے بہترین دوائی کے طور پر استعمال ہونے والی جڑی بوٹی سی بک تھارن بھی دستیاب ہے جو ہمالیہ قراقرم اور ہندوکش رینج میں سطح سمندر سے پانچ ہزار فٹ بلندی سے اوپر پائی جاتی ہے اس کے علاؤہ مونٹین ٹی کی پتی بھی دستیاب ہے جو سطح سمندر سے دس ہزار فٹ بلندی سے اور گلیشیر کے دامن میں پائی جاتی ہے اور بطور معدے کی تیزابیت بخار نزلہ زکام اور موٹاپے میں کمی کے لئے استعمال ہوتی ہے
گلگت بلتستان کی روایتی ٹوپی بمعہ تاج 1200روپے
جس دوست کو چاہیے وہ ایزی پیسہ یا بینک اکاؤنٹ میں پیسے بھیج کر منگوا سکتا ہے
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی درجنوں دوست اس سروس سے مستفید ہو چکے ہیں

Photos from Rakaposhi Dry fruits's post 02/09/2024

خدا کا شکر اور ان تمام دوست احباب کا ممنون و مشکور ہوں جو مسلسل گلگت بلتستان کی سوغات کے لیے ہمارے پلیٹ فارم کا انتخاب کر رہے ہیں انشاء اللہ کوالٹی کوانٹٹی اور بروقت دستیابی ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور آپ سب کا فیڈ بیک چاہے وہ جیسا بھی ہو ہمارے لیے مقدم رہے گا
Whatsapp Number
⁨0316 1973247⁩
Only whatsapp

Photos from Rakaposhi Dry fruits's post 22/11/2023

خالص سلاجیت منگوانے کے لئے ہمارا پلیٹ فارم استعمال کریں کیونکہ ہم خود تیار کرتے ہیں سلاجیت کے فوائد

1- سلاجیت جسمانی اور مردانہ کمزوری کی بہترین دواہے
2- یہ کمر، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کےلئے بہترین ہے
3- سلاجیت ذیابطیس یا شوگر کے لیے بہترین دواہے۔
4- سلاجیت مردانہ اور زنانہ پوشیدہ امراض کےلئے بہت مفید ہے
6- سلاجیت موٹاپہ دور کرتی ہے۔
7- سلاجیت ڈیبریشن، سستی اور بخار میں مفید ہے۔
8- یہ یاداشت کو تیز کرتی ہے۔
9- یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے مثانہ کی صفائی کرتی ہے۔
10- سلاجیت اعضلات، خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے:

اصلی سلاجیت کی نشانی:

اصل سلاجیت کی پہلی پہچان اسکی پہاڑی بو ہوتی ہے خاص قسم کی۔ دکھنے میں سیاہ ہوتا ہے، پانی یا دودھ میں حل کریں تو براؤنیش رنگ دیتا ہے اور فوراً حل نہیں ہوتا ہے بلکے ریشے بنتے ہیں۔ ہاتھ سے کھینچو تو بالی بنتی ہے اگر بالی جلدی ٹوٹ جائے تو سمجھ لینا اچھی طرح صفائی نہیں ہوئی ہے۔ ایسے سلاجیت کو جب پانی/ دودھ میں ہل کرتے ہیں تو تھوری سی مٹی نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ زائقہ اسکا کڑوا ہونا چاہیئے، اگر میٹھا لگے تو سمجھ لینا میلاوٹ ہے
سلاجیت استعمال کا طریقہ:

اچھے اور مستقل رذلٹ کے لئے اس طرح استعمال کریں
مردانہ کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، قوت مدافعت اور یاداشت بڑھانے کے لیے نیم گرم دودھ میں استعمال کریں.

کمر، سر، جوڑوں، جسم، موٹاپے، عمر کے اثرات اور پیشاب کی روانگی خاص کر جسم کی تھکاوٹ یا جسمانی سستی کو ختم کرنے کے لیے نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں.

زیابیتص اور شوگر کے مریض گرین ٹی کے ساتھ استعمال کریں.

ایک ہفتے میں تین بار استعمال کریں بلکل ایک ماچس کی تیلی کے سامنے جو مصالحہ ہوتا ہے اتنا ہی سلاجیت لینی ہے.
Whatsapp Number
+923161973247
Only Whatsapp Msg

Photos from Rakaposhi Dry fruits's post 19/11/2023

مقامی زبان میں کیلاو اور اردو میں اخروٹی چاکلیٹ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں تیار کی جاتی ہے جس کا طریقہ انگور کا رس نکال کر گرم کیا جاتا ہے اور یہاں تک کہ جب رس لیس دار اور گاڑھا ہوتا ہے تو اخروٹ گری کو دھاگے میں پرو کر ہار کی شکل میں تیار کر کے اس گاڑھے رس میں بھگو دیا جاتا ہے اور پھر دھوپ میں لٹکا کر خشک کرتے ہیں فی کلو دو ہزار روپے

18/11/2023

تفصیل واٹس ایپ فون نمبر
03161973247 ڈرائی فروٹ جی بی
ہمارے پاس اعلی کوالٹی کا ڈرائی فروٹ دستیاب ہے جو بھائی بھی لینا چاہتا ہے رابطہ کرلیں ڈیلیوری آل پاکستان 🚚🚛🚝

18/11/2023

*سردیاں شروع ہوچکی ہیں خود بھی خشک میوہ جات کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں*
*ورنہ آپکے پیسوں سے ڈاکٹر کے بچے میوہ جات کھائیں گے۔*
Whatsapp Number
0316 1973247
Only whatsapp msg

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit
1500