Arsh khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arsh khan, Health/Beauty, Gilgit.
یہ سب کیا دیکھنا پڑ رہا ہے
، سلطان اباد دنیور نالے میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ہے
بلوچستان میں غیرت کے نام پر شادی شدہ
جوڑے کو سرعام گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
غیرت کے نام پر سرعام قتل کی جانے والی مظلوم عورت کے آخری الفاظ میں نے زنا نہیں نکاح کیا ہے۔۔۔
I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Passu Gojal Hunza ❤️🇵🇰پشو گوجال ہنزہ
گلگت بلتستان اور کوہستان تمام نوجوانوں سے گزارش ہے امن کی بات کریں ہر مکتب فکر کا احترام کر رہے ہیں سوشل میڈیا پہ غلط پوسٹوں پہ کان نہ درے اپ سب سے گزارش ہے کہ اپ ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دے ہمارے پاس یہاں پہ تین دن سے کوہستان کے بھائی تھے داسو کہ ان کا خیال رکھ کے اج ان کو اپنے علاقے روانہ کر دیا اللہ پاک اپ سب کا حامی و ناصر ہو
والسلام
تمام دوستوں کو آگاہ کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ خان اباد ایگریکلچر سوسائٹی ہمارے ساتھ منسلک تمام کسانوں کے لیے ہر قسم کی اشیاء دستیاب کرائی جائیں گی، جو کہ کھاد سے لے کر بلچا اور گھنٹی وغیرہ تک ہر شے دستیاب ہو گی۔ مزید برآں، ہمارے ساتھ منسلک تمام دیہات جیسے کہ حسین اباد، خضر اباد، مایون اور ناصر اباد کے رہائشی بھی یہاں سے ایگری کلچر سے متعلق اشیاء اچھے ریٹ پر خرید سکتے ہیں۔
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
نگر : نگر سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس شین بر میں پہاڑ سے گر کر لاپتہ ہوگیا۔ کچھ ذرائع کے مطابق وہ گر کر زخمی ہوگیا ہے اور انہیں جلد ریسکیو کرنے کی ضرورت ہے۔
ذرائع کے مطابق یاور عباس کو ریسکیو کرنے کے لئے آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا۔ رات کو آپریشن ممکن نہیں ہے۔ صبح سویرے آپریشن شروع کیا جاٰئے گا۔
Iran🇮🇷❤️ایران💪
اپنے گاؤں خانہ اباد سے محبت کی شاعری سنیے دادو دادو کی زبانی🌎♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.