GB Stars

GB Stars

Share

Beauty of gb political updates Distraction from everyday life

13/12/2020
12/12/2020

استور حلقہ1 کی الیکشن کو کوئی بھی تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں۔دن بدن ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہوئے نظر آتے ہیں آخر اس کی کیا حقیقت کچھ معلوم نہیں ہے.

12/12/2020

آج استور کے مختلف علاقوں میں برفباری ہوئی اور گلگت کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگی جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو رہا ہے

11/12/2020

مریم نواز پی ٹی آئی کی حکومت کو سخت نشانہ بناتے ہوئے کہا اب وہ وقت آگیا ہے کہ نواز شریف اناروں نہیں دے گا ہم نے ابھی تک کسی سے استعفیٰ نہیں مانگا لیکن لیکن پی ٹی آئی تیار ہے

11/12/2020

کسی دوسرے کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کرنا اس کو ذبح کرنے کے برابر ہے مسلمان وہ ہے جو اپنے لئے چاہتا ہیں وہ اپنے بھائی کے لیے بھی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit