Youth wing gilgit city iyw pti

Youth wing gilgit city iyw pti

Share

City youth

09/05/2025

Free imran khan

25/01/2025
10/10/2024

تنظیمی دوست بھائی ‏صدر انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان عتیق پیرزادہ اج تین دنوں سے لاپتہ ہے کسی بھی فرد کو ان کے حوالے سے کوئی علم نہیں کس بات کی اور نہ جانے کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے کسی کو کچھ پتہ نہیں ہے. 7 اکتوبر کو صبح تین بجے 30 سے 40 لوگوں نے جوہر ٹاؤن لاہور سے اغوا کیا ہیں،
عتیق پیرزادہ لاہور میں اپنی اہلیہ کے علاج کے لئے موجود تھے اور اس نے کسی بھی احتجاج میں شرکت نہیں کی۔
جیسے ہم کوئی پاکستان کے دشمن ہیں لیکن حقیقت میں ہم ان سے زیادہ محبِ وطن ہیں۔بے گناہ عتیق پیرزادہ کو رہا کرو
جاری کردہ: انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان

Atique Pirzada

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit