Gupis Village youth.
I want to show the beauty of my village to across the world . that people will know the Haven on Earth .
کوہستان سے تعلق رکھنے والے ملک آفرین کی گرفتاری کو فرقہ واریت سے جوڑنے والے دراصل گلگت بلتستان کے اصلی دشمن ہیں کیونکہ انہیں عدالت میں چار افراد کا اغواء ثابت ہونے پر پولیس نے گرفتار کیا ہے.
المیہ یہ بھی ہے کہ گلگت بلتستان میں فورتھ شیڈول اور انسداد دہشتگردی ایکٹ ہول سیل پر ہونے کے باوجود گزشتہ تین روز سے سوشل میڈیا پر کھل کر دھمکیاں دی جارہی ہے لیکن کوئی نوٹس لینے والا نہیں. کیا یہ سارے قوانین فقط گلگت بلتستان میں بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنے والے مظلوم اور محکوم قوم کی قسمت لکھا ہے.؟
اگر خدانخواستہ کوہستان میں پھر سے دہشت گردی کا واقعہ پیش آتا ہے تو اس کی ذمہ قاری سرکاری اور ملک آفرین کے چاہنے والے براہ راست ذمہ دار ہونگے.
14/01/2020
Gupis ke Awam abhi jahg jao ...
گوپس جماعت خانہ چوک میں بجلی کا کہمبا گرنے سے بڑا حدیثہ ہوتے ہوتے بچا گیا ۔۔گوپس میکرو بینک کی گاڑی بال بال بچ گئ۔۔آج لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج میں چیرمین خان اکبر خان نے پہلے ہی پیشنگوئی کی تھی کہ گوپس میں WAPDA والوں کی ناقض کام کی وجہ کبھی کوئی بڑا حدیثہ ہوسکتا ہے اور اب سچ ثابت ہوگا۔ گورنمنٹ سے اپیل ہے کہ ایسے ناقص کام نہ کرائے کیونکہ کسی جان بھی جاسکتی ہے۔۔
13/01/2020
Ghizar Nalay la sorat e hall ...
13/01/2020
Rim Jim ❤️❤️❤️
گوپس لوڈ شیڈنگ کے کھلاف عوام کا احتجاج ۔۔۔راجہ جہانزیب نے یاسین کے عوام کے ساتھ مل کے اپنے عوام کو ریلیف دلائی ہے ۔کیا گوبیس مے کوئی لیڈر شپ ہے جو عوام ک درد کو اپنا درد سمجھ کے اگے آے ۔یا سب مردے ہے ۔۔۔۔؟؟
Aj Gupis me shaded baraf Bari jari Hain .. Baran e Rahmat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
123456