Wazeer anwar
123
04/12/2025
الحمدللہ حیمد اللہ بابا آپریشن کے بعد ہوش میں اگیا ہے
03/12/2025
اسلام آباد: المناک حادثے میں گلگت بلتستان کی دو بیٹیاں جان بحق
اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار V8 گاڑی نے اسکوٹی پر سوار گلگت بلتستان کی دو بیٹیوں، ثمرین اور تابندہ کو ٹکر مار کر کچل دیا، جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق گاڑی کم عمر ڈرائیور چلا رہا تھا جو مبینہ طور پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج محمد آصف کا بیٹا ہے۔ حادثے کے بعد ڈرائیور نہ شناختی کارڈ پیش کرسکا اور نہ ڈرائیونگ لائسنس۔
مختلف اطلاعات کے مطابق پولیس موقع پر پہنچی لیکن جج کے بیٹے کو موقع پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ اسے گھر بھیج دیا گیا، جبکہ اس کے ساتھ موجود دونوں دوستوں کو بھی شاملِ تفتیش نہیں کیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ثمرین کے بھائی نے بتایا:
“بہن اپنی دوست کے ساتھ گھر واپس آرہی تھی۔ بہن کے نمبر سے کال آئی کہ ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔ اسپتال پہنچا تو دونوں جاں بحق تھیں۔”بعد ازاں پولیس نے ڈرائیور کی بعد میں علامتی/فرمائشی گرفتاری دکھا دی
03/12/2025
بابا جان کا صبح شہید سیف الرحمان ہسپتال میں آپریشن ہے خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
123
03/12/2025