Bushii Hunzai

Bushii Hunzai

Share

Content related to nature, information, trending issues will be posted. Irrelevent content will not be posted. Avoid religious content.

29/06/2023

Eid Mubarak to all!
May this auspicious festival bring happiness prosperity & bountiful blessings. 🤍

02/06/2023

معروف کوہ پیما واجد اللہ نگری 4 جون سے نانگا پربت پر مہم جوئی کا آغاز کریں گے۔
واجد بھائی کے لیے نیک خواہشات

Photos from Bushii Hunzai's post 09/04/2023

ہنزہ گوجال میںسیاح کی گاڑی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آنے کی وجہ سے ایک خاتون بحق جبکہ دو دیگر افراد زخمی۔زخمیوں کو علی آباد ہنزہ منتقل۔

کل مورخہ ہذا کو بوقت 17:50 بجے ایک ٹورسٹ کی گاڑی کو خیبر گوجال میں سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے پتھر لگی ہیں جس سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں دو بچیاں اور ایک مرد شامل ہیں
زخمیوں کو سول اسپتال گلمت شفٹ کیا گیا ہے
البتہ ایک خاتون گلمیت ہسپتال میں دم توڈ دی اور ریسکیو 1122 کی گاڑی ہنزہ روانہ کیا گیاہے باقی زخمیوں کو ہنزہ علی آباد ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے
Copy ہنزہ(کنجوت ٹوڈے)

16/03/2023

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Photos from Bushii Hunzai's post 10/01/2023

ضلع غذر کے علاقے خلتی لیک کنارے ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2023 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی.

جس کے مہمان خصوصی ممبر گلگت بلتستان اسمبلی غلام محمد تھے۔

تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام اور عام لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
پہلے روز آئس ہاکی کے دو مقابلے ہوئے جس میں خواتین کے مقابلے میں غذر خلتی کلب نے یاسین سنو ونٹر کلب کی خواتین ٹیم کو ہارا دیا. جبکہ مردوں کے مقابلے میں یاسین کی ٹیم نے غزر خلتی کو ہرا کر کامیابی اپنے نام کی.


🎿🏒

02/12/2022

محکمے کی طویل محنت کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ٹیسٹ انٹرویو کے بعد تقرر نامے سفارشی بنیادوں پر نیشنل ہیلتھ پروگرام کی جانب سے تسلیم نہ کرنے پر وزیراعلی گلگت بلتستان نے حکم دیا ہے کہ میرٹ پر آنے والوں کے تقرر ناموں کو تا حکم ثانی روک دیا جائے ۔۔۔۔ سفارش پروگرام گلگت بلتستان
Shame PTI government Gilgit Baltistan

Photos from Bushii Hunzai's post 24/11/2022

راولپنڈی سے گلگت کا سفر 14 گھنٹے کا، اور راولپنڈی سے سکردو کا سفر 22 گھنٹے کا
گلگت اسسٹنٹ کمشنر آفس سے جاری کردہ ایل پی جی سلنڈر ریٹ لسٹ ملاحظہ فرمائیں اور سکردو اسسٹنٹ کمشنر آفس سے جاری کردہ ایل پی جی سلنڈر کا ریٹ لسٹ دیکھے تو آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ بندا کتنا قابل اور عوام کو ریلیف پونچا رہا ہیں 14 گھنٹے کے سفر پر 2900 قیمت اور 21 گھنٹے کے سفر 2550 قیمت وصول کر رہے ہیں کیا سکردو کے لیے ایل پی جی سلنڈر خصوصی گرانٹ بوئنگ جہاز پر اور گلگت کے لیے بائی روڈ آجاتا ہے جو قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ ہے گلگت والوں کے لیے
اسسٹنٹ کمشنر گلگت صاحب گلگت کے عوام پر رحم کریں

20/11/2022

ہم نے گولیاں کھانے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہے کہ وزیرستان سے لے کر بلوچستان تک ہم گولیاں کھائیں۔ ہم اپنے آبا و اجداد کی میراث کھائیں گے، پورے ہمت اور پورے غیرت کے ساتھ۔ یہ زمین کسی کے باپ کی نہیں، ہمارے باپ دادا کی ہے۔

استاد عنایت بیگ❤️✊

19/11/2022

افسوس ناک خبر 😭😭

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

صفا صفا کہتا ہوں کی ڈائلاگ سے مشہور ہونے والا گلگت بلتستان کی مشہورVloger سیف الرحمن آج انتقال کر گیا ہے
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا کریں۔

12/11/2022

کوہستان حادثے میں ایک بچہ بھی تھا جو
لاپتہ ہے ۔زخمی خاتون

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit