Juglot Gour
personal blog
دنیور میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، والد ملوث نہیں، ہمسایہ گرفتار
اطلاعات کے مطابق دنیور میں 12 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے میں بچی کے والد کو ابتدائی طور پر شک کی بنیاد پر پولیس نے حراست میں لیا تھا۔ ذرائع کے مطابق بچی کے والد ذہنی توازن کے مسائل کا شکار تھے، جس کی وجہ سے ابتدائی تفتیش میں ان پر بھی شبہ کیا گیا۔
تاہم ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی کے والد اس واقعے میں ملوث نہیں تھے۔ مبینہ طور پر بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کی شناخت ایک ہمسایہ کے طور پر ہوئی ہے، جسے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ حتمی حقائق پولیس کی مکمل تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔
Copy
پولیس کے مطابق جنسی ہراسانی کے اس کیس میں تاحال متاثرہ لڑکے کے والدین کی جانب سے کوئی رپورٹ درج نہیں کرائی گئی، جبکہ پولیس نے بھی اب تک اس معاملے پر کوئی کارروائی نہیں کی۔
09/08/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہم سب اللہ کے ہیں اور اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ بے شک ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
انتہائی افسوس اور دُکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز بھائی شیر بہادر ہم سے بچھڑ گئے ہیں۔
تمام دوست احباب سے دُعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند کرے، سفرِ آخرت آسان بنائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
جگلوٹ گور میں scom نیٹورک بار بار کٹ جاتا ہے ،اسٹوڈنٹس کو مشکلات کا سامنا ہے scom کے مطالقہ اداروں سے اپیل ہے کی نیٹورک کی ریگولر فراہمی کو یقینی بنایا جایا۔۔
Sultanayub ❤️😍
29/06/2026
آج گورو جگلوٹ میں سرتاج ولد انور نے تقریباً شام 6:30 بجے دریا میں چھلانگ لگا دی۔
ریسکیو ٹیم اور مقامی لوگ مسلسل تلاش کر رہے ہیں، مگر تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
گور جگلوٹ کے کے ایچ پر پنجاب سے آئے ہوئے سیاحوں کی کوسٹر نے آٹھ سال کے بچے کی جان لی۔ پنجاب کے جتنے بھی ڈرائیور حضرات ہیں آپ سے گزارش ہے کی روڈ کو اپنے باپ کی ملکیت نا سمجھیں اور لیمیٹیڈ سپیڈ میں چلیں آپ کی ایک غلطی کِسی کا گھر اجاڑ دیتی ہے ۔ حکومت اے وقت سے مطالبہ ہے کی آبادی کے اندر سپیڈ سے گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے اور آبادی کے علاقوں میں لیمیٹیڈ سپیڈ رکھیں اور اُس پر عمل درامت کروائیں تا کہ آئندہ ایسا واقعہ پیش نا آئے ۔
گلگت بلتستان میں 22 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق انتخابات 2 اگست کو ہوں گے جبکہ کاغذاتِ نامزدگی 9 سے 15 جون تک جمع کرائے جا سکیں گے شیڈول پر باقاعدہ دستخط بھی کر دیے گئے ہیں۔۔۔
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gilgit