Shabbir Sahil

Shabbir Sahil

Share

Everything

18/06/2025

**کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں، مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف ہو، مگر خدا سے ہمارا تعلق صحیح ہو تو بھری دنیا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی...!!"**
— رہبر معظم سید علی خامنہ ای ❤️

**اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:**
**وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا**
*"اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کے لشکر ہیں، اور اللہ زبردست ہے، حکمت والا ہے۔"*

یہ آیات قرآنی اور رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا پیغام دونوں اس حقیقت کی گواہی دیتے ہیں کہ حقیقی طاقت اور کامیابی صرف اللہ کے ساتھ وابستگی میں ہے۔ 🤲💖

09/04/2023

05/04/2023

ماشاءاللہ ننھنے نعت خواں خواجہ علی کاظم کا پاکستان ٹیلی ویژن پر نعت رسول مقبول پڑھتے ہوئے

16/03/2023

دِل کے رشتے قسمت سے ملتی ہیں🥀

ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتا ہیں 💔

💔💔💔

28/01/2023

New manqat

08/01/2023

اقباساقی ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔
ایک بار ضرور سنیں

27/12/2022
16/12/2022

Follow me 👈

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Zaman Abad Tandal
Gilgit