Immit Face

Immit Face

Share

Immit face

09/05/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

17/04/2026

استاد جان علی حیات ہیں اللہ پاک ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو ہدایت دے۔آمین

Photos from Immit Face's post 05/01/2026

کل عاطف سلمان کے تعاون سے گراؤنڈ کا کام باقاعدہ طور پر شروع ہو رہا ہے، جو ہمارے علاقے کے لیے ایک خوش آئند اور قابلِ فخر قدم ہے۔ یہ منصوبہ نوجوانوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ہم تمام یوتھ سے پُر زور اپیل کرتے ہیں کہ وہ عاطف سلمان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور اس نیک مقصد میں اپنا عملی کردار ادا کریں۔ آپ کی شمولیت نہ صرف اس کام کو کامیاب بنائے گی بلکہ علاقے کی ترقی، اتحاد اور یکجہتی کی ایک خوبصورت مثال بھی قائم کرے گی۔ آئیں سب مل کر اس اچھے کام کی شروعات کو کامیاب بنائیں۔ # hilightfollower #

29/12/2025

اے جے اسلام آباد جناح کمپلیکس میں ہونے والے فٹبال میچ میں اشکومن پونیال کی ٹیم نے مقابلے کے دوران لوئر چترال کی ٹیم کو 0 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔
گول اسکور کرنے والے کھلاڑی: 1۔ ایان
2۔ شریف الدین
3۔ زین
4۔ معیز

27/09/2025

😂

29/08/2025

شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے ٹینڈ سروس ہمارے پاس مناسب ریٹ پر موجود ھے ۔ سروس حاصل کرنے کے لئے ان نمبرز پررابط کرے شکریہ 03555108661
03554387531 ایڈریس ایمت اشکومن نیز پیک اینڈ ڈروپ کا سہولت بھی موجود ھے

22/08/2025

۔

آج صبح سویر ضلع غذر کے علاقے تالی داس نالہ راوشن میں سیلابی ریلے نے آبادی کو دونوں اطراف سے , اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں افراد پھنس کر رہ گئے اور مدد کے لیے زور زور سے آوازیں دیتے رہے لیکن فوری ریسکیو کے امکانات نظر نہ آنے پر پھنسے ھوئے افراد جن میں خواتین ، بچے اور بزرگ بھی شامل تھے مقامی رضاکاروں کی مدد سے رسک لیکر ملبے پر چلتے ہوئے محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے ۔

دوسری طرف سیلابی ملبے نے دریائے غذر کا بہاؤ روک دیا اور جھیل وجود میں آنے لگی ھے جس سے قریبی آبادیوں کو خطرہ لاحق ھوگیا ھے اور لوگ محفوظ مقامات کی طرف نکلنے لگے ہیں ۔

غذر ، گلگت اور دیامر کے نشیبی علاقوں کے رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے

15/08/2025

Dain pool 😥😢💔

15/08/2025

😢😥

Photos from Immit Face's post 02/08/2025

کوہستان کے برف پوش پہاڑوں سے ایک حیرت انگیز خبر۔۔۔۔۔!
نذیرالدین ولد بہرام (قوم صالح خیل) کی لعش 28 سال بعد لیدی پالس کے گلیشیئر سے صحیح حالت میں برآمد ہوئی ہے۔
وہ 28 سال قبل برفانی طوفان کی نذر ہو کر لاپتا ہو گئے تھے۔ لعش پر وسکٹ موجود تھی، اور جیب سے شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا، جس سے ان کی شناخت ممکن ہوئی۔
اہلِ خانہ نے اس واقعے کو اللہ کا معجزہ قرار دیا ہے۔

Photos from Immit Face's post 31/07/2025

اشکومن پراپر آٹھ مقامات پر سیلاب نے تباہی پھیلا دی
اشکومن کے گاوں فیض آباد اور دواد آباد میں سیلابی ریلا 65 گھرانوں میں داخل ہوا جس سے 42 گھر جزوی 22 گھر مکمل 18 دوکانیں
ہزاروں کنال پر مشتمل فصلیں، پھلدار درخت اور جنگلات کے علاوہ دو لکڑ کے کارخانے،دو گاڈیاں، ایک جماعت خانہ، ڈی جے ہائی اسکول، دوکلومیٹر مین روڈ، تین کلومیٹر پاور ہاوس کی مرکزی چینل کے ساتھ درجنوں مال مویشی، مویشی خانے اور 18 ایریگیشن چینلز زد میں آئے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit