Ai story GB
🎬 AI سے بنائی گئی جذباتی کہانیاں
🥔 آلو، بینگن اور جانوروں کی منفرد اسٹوریز
📲 روزانہ نئی Reels
Ai reels video
23/06/2026
https://222rs3fk.com/s/A754C465985
222RS.COM - Comes with the most exciting and tense gaming experience 222RS.COM - Comes with the most exciting and tense gaming experience
آج تھور، ضلع دیامر میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ دل دہلا دینے والا ہے۔ دہشت گردوں کو پکڑنے کی کارروائی کے دوران تین بے گناہ افراد کی شہادت نے پورے علاقے کو غم میں ڈبو دیا۔
ہم ان معصوم شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمی دلوں کو صبر دے۔
امن و امان کے قیام کے نام پر بے قصور لوگوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ حقائق سامنے آئیں اور آئندہ کسی بے گناہ کی جان ضائع نہ ہو۔
اللہ ہمارے علاقے اور پوری قوم کو امن عطا فرمائے۔ آمین۔
07/04/2026
ہم اپنی مستی میں جیتے ہیں،
لوگوں کی باتوں کا کیا ہے… وہ تو کرتے رہتے ہیں۔
جو ہمیں سمجھ گیا وہ اپنا ہے،
اور جو نہ سمجھ سکا… وہ وقت کے ساتھ سمجھ جائے گا۔
04/04/2026
ایک سوال ہے… سچ سچ جواب دینا 👇
اگر میں اچانک تمہاری زندگی سے چلی جاؤں،
تو کیا تم مجھے یاد کرو گے… یا بس عادت بدل لوگے؟
جو سچے ہیں وہ کمنٹ میں “یاد کروں گا” لکھیں ❤️
السلام علیکم
اگر میں ایک دن سوشل میڈیا سے غائب ہو جاؤں گی
تو کیا کوئی مجھے ڈھونڈے گا،
یا سب اپنی زندگی میں مصروف ہو جائیں گے؟
جو واقعی پرواہ کرتے ہیں وہ “YES” کمنٹ کریں ❤️