Voice of Darel

Voice of Darel

Share

voice of Darel

03/09/2024

السلامُ علیکم ۔امید ہے سب حضرات خیرو عافیت سے ہونگے ۔جیسا کہ آپ لوگوں کو بخوبی علم ہے کہ داریل میں فیک آئی ڈیز بنا کہ لوگوں کی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا کی زینت بنا دیتے ہیں۔مختصر بات یہ ہے کہ اس آڈی بنانے کی جو خاص وجوہات ہے وہ درجہ ذیل ہیں۔
1 داریل میں لوگوں کو شعور دینا لازمی ہے کو ان کو پتا چلنا چاہیے کو کون ا چھا ہے اور کون برا ہے
2 الیکشن کے وقت قومیت کے نام پہ ووٹ دیتے ہیں پرفارمینس کے بنیاد پہ نہیں۔لوگوں باور کرانا ہے کہ ووٹ قومیت کے نام پہ نہیں دیتے بلکہ پانچ سال کے پرفارمینس کے بنیاد پہ ووٹ دیتے ہیں۔
3لوگوں کو یہ بھی بتانا لازمی ہے کہ جن کو ہم ووٹ دیکر اقتدار تک پہنچا دیتے ہیں ان کا فیملی سٹیٹس کیسا ہے یعنی ان کا فیملی عام لوگوں کی طرح امیر ہے یا غریب ہے ۔
اور بھی باتیں ہیں وہ آہستہ آہستہ بیان کرینگے ۔
اپنے خیلات کا اظہار ہر کوئی کر سکتا ہے کومنٹس میں لیکن اخلاق کے ساتھ ۔
اللہ حافظ (آئینہ داریل)

07/05/2024

داریل میں پولو کا میچ شوق سے دیکھتے ہیں ۔جوان بوڑھے اس میچ سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔داریل میں پہلی دفعہ کچھ وجوہات کی بنا پر فائنل میچ تاخیر کا شکار ہے ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit