Wakhi Art and Culture
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wakhi Art and Culture, Health/Beauty, Immit, Gilgit.
Wakhi poetry
محترم سامعین واخی زبان سننے اور جاننے والوں کو میرا سلام وادی امیت رحمت اباد سے تعلق رکھنے والے شاعر سلمان سحر کا لکھا ہوا کلام ہر دل عزیز فنکار حسن علی حسرت کی مدھور اواز میں پیش خدمت ہے موسیقی اور ریکارڈنگ مغل سٹیڈیو چٹورکنھڈ غزر
گانے کو سننے کے بعد اپنی قیمتی رائے سے ہمیں اگاہ کرے اور انے والے تمام ویڈیوز کو لائک فالو شیئر ضرور کریں
تشکر
وادی امیت سے تعلق رکھنے والا شاعر گلوکار حسن علی حسرت کا لکھا ہوا واخی کلام اس کی اپنی مدور اواز میں پیش خدمت ہے ریکارڈ پیشکش مغل سٹڈیو چٹور کھنڈ
اپ کا رائے ہمارے لیے قیمتی اثاثہ ہے اپنی رائے سے ہمیں ضرور اگاہ کریں اور انے والے ویڈیوز کو لائک شیر ضرور کریں شکریہ
واخی زبان میں دل کو چھو لینے والا گانا پیش خدمت ہے واخی موسیقی کا اپنا ہی الگ مزہ ہے ہنزہ گوجال سے تعلق رکھنے والا شاعر محبت شاہ کا لکھا ہوا کلام ار جے نظیر جیک کے اواز میں پیش خدمت ہے
گانے کو سننے کے بعد اپنا قیمتی رائے سے ہمیں اگاہ کرے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
شکریہ
Wakhi song
singer Shahiad yaksuuz & Gul Barkat
lyric Masood Khalil
Category
Website
Address
Gilgit