Al Qavi Traders Gilgit

Al Qavi Traders Gilgit

Share

Al Qavi

21/05/2026

القوی ٹریڈرز گلگت کی جانب سے تمام معزز اسماعیلی برادری اور اپنے قابلِ قدر کسٹمرز کو ان کے امامِ وقت کی گلگت آمد پر دلی مبارکباد 🌸

اس پُرمسرت موقع پر القوی ٹریڈرز نے اسپیشل ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا ہے۔

اب جو بھی سامان خریداری کریں گے، انہیں تمام اشیاء پر 20% OFF دیا جائے گا۔ 🎉

Available Brands:
• BnB
• Hibas
• Apple Shampoo
• Kidi Diapers

📍 پتہ:
القوی ٹریڈرز، سی ایم ایچ روڈ، قاسمی مارکیٹ، گلگت

📞 رابطہ نمبر:
0335-1240190
0312-8690190

تشریف لائیں اور اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھائیں۔

08/04/2026

شکریہ پاکستان

06/04/2026

پرانا ریٹ پر کاسمیٹکس حاصل کرنے کے لئے القوی ٹریڈرز گلگت برانچ میں تشریف لائیں ۔
ایڈریس:-سی ایم ایچ روڈ قاسمی مارکیٹ گلگت

06/04/2026

القوی ٹریڈرز گلگت بلتستان کی عوام دوست پالیسی
کمر توڑ مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث ملک اس وقت شدید معاشی دباؤ کا شکار ہے۔ ایسے حالات میں جہاں اکثر تاجر حضرات نے مجبوری کے تحت اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، وہیں القوی ٹریڈرز اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اب تک تمام اشیاء پرانے نرخوں پر فراہم کر رہا ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حالات میں عوام پہلے ہی مشکلات کا سامنا کر رہی ہے، اس لیے مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے ہم نے یہ عزم کیا ہے کہ حتیٰ الامکان عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔
اسی سلسلے میں:
تمام اشیاء پرانے ریٹ پر دستیاب ہیں
ڈلیوری کی سہولت بھی مفت فراہم کی جا رہی ہے
عوام نے القوی ٹریڈرز کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے ایمانداری اور خدمت کا عملی نمونہ قرار دیا ہے۔
ہم دیگر تاجروں اور ڈسٹری بیوٹرز سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ اس مشکل وقت میں عوام کا ساتھ دیں اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں۔
القوی ٹریڈرز — عوام کے ساتھ، ہر مشکل وقت میں
ایڈرہس :- مین برانچ کلفٹن پل ہرگسہ سکردو
دوسرا برانچ:-
سی ایم ایچ روڈ قاسمی مارکیٹ گلگت

07/03/2026

Gilgit ma petrol 325
Rupay ma !

06/03/2026

Zong net nagral Gilgit side ma bhot slow hen Zamadaran is ko thek kring

24/02/2026

Al Qavi Traders Gilgit kaliya 2 Sales Officer k zarorat ha Furi Rabita kring.......
What's up
03351240190

16/02/2026

Category

Telephone

Website

Address

CMH Road Qasimi Market Gilgit
Gilgit
506062

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:00
Tuesday 08:30 - 18:00
Wednesday 08:30 - 18:00
Thursday 08:30 - 18:00
Friday 08:30 - 18:00
Saturday 08:30 - 18:00