خود سے خدا تک
سمجھ نہیں آ رہی وہ جو سکول میں پڑھایا جاتا تھا
X²+y²+2x
A²+B²+2ab
اب اس کو میں زندگی میں کہاں اپلائی کروں
25/02/2025
جب ہم ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہے ہو....تو اچانک سے ہمارے فون پر کال آئے اور جب کال اٹینڈ کرکے فون ہمارے کان پر لگایا جائے تو آگے سے بس وہ اتنا کہے کہ سنو میں تم سے....اور ہماری سانسیں ٹوٹ جائے پھر جب وہ کال پر مسلسل ہیلو کہے تو کوئی کال پر اسے اتنا بتا کہ کال منقطع کردے کہsorry he is no more اور پھر اسے ہماری قبر تب جا کہ ملے جب اسکے سر کے بال سفید ہوچکے ہو کمر جھک گئی ہو اور آنکھیں کمزور ہوچکی ہو اور ہاتھ میں سہارے کیلئے اک لاٹھی پکڑ رکھی ہو....پھر وہ ہماری قبر پر اپنی ادھوری بات مکمل کرے "کہ سنو میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں....مجھے معاف کردو میں نے تمہاری محبت کی قدر نہ کی"....اور ہم خاموشی کی زنجیروں میں قید انہیں جواب تک نہ دے💔🙂
21/02/2025
یہ وہ پڑھے لکھے مزدور ہیں جو 24 سے 48 گھنٹے ڈیوٹی بھی دیتے ہیں اور آپکو 24/7 دستیاب بھی ہوتے ہیں۔۔۔عید جمعہ اور تہواروں پر جب آپکو ایک الیکٹریشن یا پلمبر تک مہیا نہیں ہوتا یہ آن ڈیوٹی ہوتے ہیں۔۔۔
ساری دنیا ان سے favours لیتی ہے ۔۔۔
لوگ غربت کی داستانیں سنا کر مفت چیک کرا لیتے ہیں مگر کوئی ان کی favour نہیں کرتا۔۔۔
نہ کوئی concession دیتا ہے۔۔۔بینک ہو نادرا یا کوئی بھی سرکاری دفتر۔۔۔ہر جگہ انہیں لائن میں کھڑا کیا جاتا ہے,کسی بھی دکان یا مکنینک کی شاپ پر جائے تو ڈبل پیسے لئے جاتے ہیں اور ہاں ایمرجنسی میں ہر کوئی ان سے ترجیح چاہتا ہے۔۔۔۔
مسیحا کے نام پر لوگوں کے تلخ رویے برداشت کرنا اور گھریلو نجی فنکشنز پر ہسپتال میں ڈیوٹیاں دینے والے ان کوالیفائیڈ مزدوروں کو آج کے دن میرا سلام ✋ ❤❤❤❤ Ashir
11/02/2025
کسی کی محبت میں مرنا خوبصورت ترین موت ہے لیکن کسی کے ساتھ جینا زندگی کی معراج ہے۔
09/02/2025
لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ جب کلاس شروع ہونے لگے تو چپکے سے گھر سے نکل جاو۔ 🫣
Agree 👍
Disagree ❤️Dr Ashir Khan
01/02/2025
معلوماتی پوسٹ
14 جنوری 1798 دنیا میں پہلا سیزر
یہ دنیا کے پہلے سی سیکشن کی تاریخ ہے.... ایک امریکی سرجن جیسی پینٹ کے ہاتھ سےہوا
ماں کے رحم کو کھولنے اور بچے کو نکالنے کا معاملہ زمانہ قدیم سے جانا جاتا ہے.. پہلا سیزرین آپریشن جولیس سیزر کی پیدائش تھا... جب انہوں نے اس کی مرتی ہوئی ماں کا پیٹ کھولا .. اسی لیے وہ آپریشن کو سیزرین کہتے ہیں.... یہ جولیس سیزر کے نام سے منسوب ہے
جیسی پینٹ اس عمل میں پیٹ کی تہوں کو سلائی کرنے میں کامیاب ہو گیا جیسے ہی اس نے اسے کھولا اور اس نے اسے بند بھی کر دیا۔
اس تاریخ سے اور اب تک... سی سیکشن دنیا میں کیے جانے والے سب سے زیادہ جراحی طریقہ کار کی نمائندگی کرتا ہے......
01/02/2025
👉😬😬😬
30/01/2025
ڈنمارک کی اس گاڑی کے مالک نے ایک ماہ تک گاڑی سٹارٹ نہیں کی جب تک اس کبوتر کے انڈے نہ نکلے۔
گاڑی کے مالک نے کہا تھا:
"جب تک اس نے اپنا گھونسلہ بنانے کے لیے میری کار کا انتخاب کیا میں خود اس کے پاس رہوں گا"
ایک انسانی درجہ جو صرف کچھ انسانوں کو ملتا ہے♥️
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when خود سے خدا تک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.