Hatoon valley
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hatoon valley, Health/Beauty, Pakistan, Gilgit.
08/08/2026
شکریہ ♥️👍
دس سال لاہور میں گھر سے دور محنت کر کے جمع کی گئی ساری پونجی سے عبدالرحمان نے ابائی علاقے غذر ہاتون میں کاروبار شروع کیا، مگر حالیہ سیلاب نے چند ہی منٹوں میں دکان، روزگار اور برسوں کی محنت سب کچھ تباہ کر دیا۔
Hatoon valley♥️🫰
ہاتون نالے میں اونچے درجے کے سیلاب دریائے اشکومن روک دیا ہاتون کا مرکزی واٹر چینل ایک بار پھر مکمل تباہ ہوگیا جس کو دو دن پہلے عوام نے مشکل سے بحال کیا تھا😭
18/08/2025
غذر۔ داماس میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی۔ عثمان فٹ بال اسٹیڈیم بھی سیلابی ریلے کی زد میں آگیا۔ سیلابی ریلے سے لنک روڈ، اور ذرعی اراضی سمیت آس پاس کے گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔
Category
Website
Address
Gilgit