AK Vids
this page is for entertainment and vlog purpose
کون دوست بتائے گا یہ کون سا شہر ہے اندازہ لگائیں 😍🤩👍💯
چابی والا چھلا خوبصورت نام کے ساتھ ایک چھلا کتنے کا بنتا ہے یہ بھی آ چھا روزگار ہے وہ بھی کم پیسوں میں میرے اندازے کے مطابق 5 سے 10ہزار میں شروع ہو سکتا ہے موٹر سائیکل نہیں تو سائیکل پر بھی یہ کام ہو جائے گا اگر ایک چھلے سے 50 روپے بھی بچ جائیں تو دن میں 20 سے 25 چھلے آرام سے نکل جاتے ہونگے اور مزدوری ایک ہزار سے 1200 روپے بن جاتے ہیں اگر 50 چھلے دن کے نکل جائیں تو 2500 دھاڑی اور زیادہ محنت والا کام بھی نہیں ہے سب سے بڑی بات جہاں دل کرے روک جائیں اگر کوئی مسئلہ ہے تو آگے چلے جائیں چلتے پھرتے کام کاج ہے
21/09/2026
معاذ صداقت کی فائنل میں ایک اور سنچری ویسٹ انڈیز سی پی ایل فائنل 2026 مکمل جھلکیاں 😍🤩👍💯
"98 اینچ کی LED کی قیمت بہت سستی ہے اگر آپ اپنے گھر میں لگوائیں تو کیا ہی بات ہو 🤩😍🥰💯
میٹھا تو ہر کوئی پسند کرتا ہے آپ ہو میٹھے میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے اپنی اپنی پسند کے میٹھے کا نام بتائیں دیکھتے ہیں کس کو کیا میٹھا پسند ہے گلاب جامن جلیبیاں جو دل کو آچھا لگے وہ بتائیں 🤩😍🌹🥰💯
نیشنل بینک آف پاکستان 😍🤩👍💯
کون بتائے گا پاکستان کی سب سے اونچی بلڈنگ کون سی ہے یا کس شہر میں ہے 🤩😍👍💯
اتنی بھینسیں جس کی یہ بھینسیں ہونگی وہ تو کروڑوں مالک ہے دیکھنے میں یہ کاروبار آچھا نہیں لگتا لیکن بہت فائدے مند کاروبار ہے اگر آپ کے پاس 100 بھینسیں ہے اور روزانہ کا اگر 800 کلو دودھ ہو تو 200 کے حساب سے 160000 ہزار بنتا ہے خرچہ اگر 10 بندے ہو تو روزانہ ایک بندے کے 1500 کے حساب سے 15000 بنتا ہے کھل کی بات کریں تو ایک بھینسیں کا روزانہ کا 2 کلو کھل کے حساب سے 100 بھینسوں کا 200 کلو کھل 40 ہزار کی کھل روزانہ باقی چارہ ونڈھا خرچہ روزانہ کا 15ہزار کا ٹوٹل خرچہ 70ہزار بنتا ہے ایک لاکھ ساٹھ سے ستر ہزار نکالیں تو 90 ہزار روزانہ کی بچت بنتی ہے بچتیں ہیں یہ روزانہ کا حساب ہے باقی اس میں کمی پیشی ہو سکتی ہے جیسے اپنی جگہ کا نہ ہونا اپنے ذاتی کھیت کا نہ ہونا وغیرہ کا خرچہ بھی ہو سکتا ہے 🤩😍👍
گلگت کیلاش ٹوپیاں جو کیلاشی خواتین پہنتی ہے اتنی مہنگی 🤩😍
یہ کون سا پرندہ اس کا نام کیا ہے 🤩😍
Address
Gujranwala
52060