Dawat e Aam
Hum awam ko yoga or buhat sari asi chesye hai Jo Jo sehat k Liye mufeed hai us sy aga kreye gy
انتہائی خوبصورت موسم کے بعد پیاری بارش اور ساتھی ایک دوسرے کے ساتھ خوش گپیاں کرتے ہوئے اللہ رب العزت سب کو صحت اور عفیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین
پیارے ساتھیوں کے ساتھ مینگو پارٹی انجوائے کرتے ہوئے اللہ رب العزت سب چاہنے والے ساتھیوں کو اپنے غیب کے خزانے سے رزق حلال عطا فرمائے امین
اللہ رب العزت میرے تمام دوستوں اور چاہنے والوں کو صدا خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے سب کے غم پریشانیوں کو اللہ پاک دور فرمائے امین
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت سب ساتھیوں کو سدا سلامت رکھیں اور میرے دیکھنے اور چاہنے والے ساتھیوں کو اپنے غیب کے خزانے سے رزق حلال وافر عطا فرمائے امین
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت میرے چاہنے اور دیکھنے والے تمام ساتھیوں کو بار بار حج اور عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے اور سب کی تمام مشکلیں غم دور فرما کے ان کو خوشیوں میں تبدیل فرما دیں بیماروں کو شفاء عطا فرمائے ہمارے جتنے بھی فوت شدگان ہیں سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما کے ہمیں بھی دارین کی برکتیں عطا فرمائے امین
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ تمام دوستوں کی محبتوں کو صدا اسی طرح سلامت فرمائیں اور سب دیکھنے اور چاہنے والے ساتھیوں کہ ہر دکھ درد کو دور فرما کے سب کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے میرا اور تمام دیکھنے چاہنے والے ساتھیوں کا پیار صدا سلامت اللہ پاک فرمائے
10/06/2026
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت میرے بڑے ہی پیارے بڑے ہی محترم انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے محترم جناب برسٹر بلال فاروق تارڑ صاحب کو عزتیں برکتیں ترقیاں اور خوشیاں عطا فرمائے جس محبت کے ساتھ وہ ساتھیوں سے پیار کرتے ہیں اللہ رب العزت ان کو دارین کی برکتیں عطا فرمائے امین
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت میرے چاہنے والے اور دیکھنے والے ساتھیوں کو ہر پریشانی غم دکھ دور فرما کے ان کو خوشیوں اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے سب کے رزق میں بے شمار اضافہ فرمائے امین
یا اللہ پاک ہمیں زندگی دے صحت والی سلامتی والی اور موت عطا کرنا ایمان والی امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
50250