Crime Patrol Gujranwala

Crime Patrol Gujranwala

Share

chief Reporter

23/09/2026
23/09/2026

دوستوں پوسٹ کو پتھر دل حکمرانوں تک پہچائیں۔شاید ان کو عوام کا احساس ہو جائیں۔یااللہ ملک پاکستان کو رحم دل حکمران فرما۔

22/09/2026

پنجاب میں یہ کیا چل رہا۔عوام پہلے ہی ٹریفک وارڈن سے تنگ تھی۔اب پی ایچ اے نے ٹرانسپورٹرز اور عوام کےلئے نئا محاز کھول دیا ہے۔آپ اپنی رائے ضرور دے

22/09/2026

گوجرانوالہ:ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عظمیٰ شہزادی کی نوشہرہ ورکاں روڈ شیخ ٹاؤن میں کارروائی، ناقص آئل میں مضرصحت نمکو تیار کرنے والی فیکٹری بند کی دی گئی۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ کارروائی کے دوران 500لٹر زائد استعمال شدہ آئل اور 167کلو فنگس زدہ نمکو پاپڑ تلف کر دی گئی، ناقص اور زائد استعمال شدہ آئل میں نمکو تیار کی جارہی تھی، ترجمان فوڈ اتھارٹی نے کہا صحت دشمن عناصر کی سرکوبی کی لیے مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔

22/09/2026

گوجرانوالہ:ڈی سی کالونی کے بڑے بڑے فنکاروں نے اپنے اپنے کالے دھندوں پر وائڈ پردہ ڈالنے کےلئے ریس لگانی شروع کردی۔ایف آئی اے نے بھی لنگوٹ کس لیا۔

21/09/2026

گوجرانوالہ:جعلی فوڈ ملازمین میں ہارون جٹ۔بابا شاہد۔شہزاد لنگڑا۔اسد اور شہباز وکی شامل ہیں۔کوئی پینچاتا ہو تو اپنی رائے ضرور دے

Website

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Patrol Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Gujranwala.