Urdu, Islamic, psychology & knowledge point
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu, Islamic, psychology & knowledge point, Health/Beauty, Gujranwala.
کیسا نصیب دیکھئیے مولا علیؑ کا ہے ✨
آنکھیں کھلی تو سامنے چہرہ نبیﷺ کا ہے 🌹
اک نام چار یاروں میں شیرِ خداؑ کا ہے
اک نام پنج تن میں بھی مشکل کشاؑ کا ہے 🌟
اچھا یا برا خواب آئے یا اچانک آنکھ کھل جائے تو کیا کرے؟
*اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے جو شخص اچھا خواب دیکھے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کرے اور اپنے محبوب لوگوں کے سوا کسی کو نہ بتائے۔*
`صحیح البخاری، الرؤیا، باب الرؤیا من اللہ، حدیث: 6985`
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا : اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا ! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ ’’ میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا ۔‘‘
_Sahih Muslim
_کتاب: ایمان کا بیان_
```Status: صحیح```
وہ تُـجـھ کــو چھـــوڑ چـکــا تـــو تُجــھ پَـــر بھـــی لازم ہـــے۔۔۔۔۔!!🤡🤌🏻
پـیـچھـــے بھــاگ ، ایـنـٹ مــار ، ســر پھــاڑ ، بــس نـــہ کــر۔۔۔۔۔۔!!😈💀🙌🏻
😂
*لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے؟*
*امی*: انسان بن جاؤ ۔ 🫣
*اقبال*: شاہین بن جاؤ ۔ 🦅
*ٹیچر*:مرغا بن جاؤ ۔🐓
*پھوپھو*: داماد بن جاؤ ۔☺️
*لڑکی*: بھائی بن جاؤ ۔😭
I love me
Haraam relationship 🚫🥺💔🤲☝️
یاد رکھو اللہ سے تمہارا درد چھپا ہوا نہیں ہے، کیا خبر آج ہی اُس کا "کُن" ہونا ہو۔ ❤️
16/11/2025
Absolutely right 💯
Category
Website
Address
52250
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Urdu, Islamic, psychology & knowledge point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.