ZT Online Store
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZT Online Store, Beauty, cosmetic & personal care, Gujranwala.
12/12/2025
Dr Zain face serum for face
ZT Cosmetics & Foods
Dr. Zain Hair Oil and Shampoo
شیخ ادریس صاحب دامت برکاتہ نے شرکت فرمائی اور کاروبار کے حوالے سے نہایت بابرکت اور نصیحت آموز گفتگو کی۔
انہوں نے فرمایا کہ:
> “اپنے کاروبار کے افتتاح میں علما کو بلایا کریں، ان کے ہاتھوں سے برکت حاصل کریں، کیونکہ نیک لوگ نیک بات کرتے ہیں اور کاروبار کے وہ طریقے بتاتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق ہوتے ہیں۔ کاروبار میں کبھی جھوٹ نہ بولو، دھوکہ نہ دو، اور کسی غریب کو تکلیف نہ پہنچاؤ۔”
ZT Cosmetics & Foods
ہمیشہ سے کوشش کرتا ہے کہ کاروبار صرف منافع نہیں بلکہ برکت اور نیکی کا ذریعہ بھی بنے۔ 💚
اور اگر گجرنوالہ میں چاہیے تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03188676770
Trade Center, Gujranwala, G.T. Rd, Bakhtay Wala, Gujranwala
Category
Website
Address
52250