Old is Gold
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Old is Gold, Health/Beauty, Gujrat, Gujrat.
11/05/2026
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کو مکمل بحالی کے بعد دوبارہ فعال بنا دیا ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ایئرپورٹ طویل عرصے سے غیر فعال اور نظر انداز تھا، تاہم اب اسے جدید تقاضوں کے مطابق بحال کر کے دوبارہ آپریشنل بنا دیا گیا ہے۔
وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور وزارتِ دفاع ملک بھر میں غیر فعال ایئرپورٹس کی بحالی کے لیے مسلسل اقدامات کر رہے ہیں تاکہ فضائی رابطوں کو بہتر بنایا جا سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کی بحالی سے نہ صرف مقامی افراد کو سفری سہولیات میسر آئیں گی بلکہ علاقے میں معاشی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔
خواجہ آصف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دیگر غیر فعال ایئرپورٹس کو بھی مرحلہ وار بحال کر کے فعال بنایا جائے گا تاکہ ملک کا فضائی نظام مزید مضبوط ہو سکے۔
10/05/2026
ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کی بحالی کا کام مکمل، برسوں بعد دوبارہ فعال، جلد فلائٹس کا آغاز ہوگا
10/05/2026
پاکستان میں ایک نئی پرائیویٹ ایئرلائن کی انٹری، نور ایئرویز نے لائسنس کیلئے درخواست جمع کروادی
10/05/2026
حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
درود پاک پڑھتے رہیئے
ہے فرشتوں کا وظیفہ الصلوۃ و السلام علی رسول اللہ ﷺ
10/05/2026
C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔
🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy
Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 Hassan Ali رائٹس ✅
FOLLOW ✅
10/05/2026
پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت
اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع، 52 رکنی اعلیٰ چینی تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا
10/05/2026
قطر سے ایل این جی کا جہاز کراچی کی طرف روانہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujrat