Bakht jamal Ranjha
Pakistan punjab gujrat village Bakht Jamal Ranjha Like my page and share
18/05/2026
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ❤
بیشک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،
شکریہ پورے بحت جمال والوں حق کا ساتھ دینے کے لیے بلخصوص چوہدری زبیر رانجھا ولد سلطان رانجھا چوہدری علی بہادر رانجھا چوہدری یاسر رانجھا نمبردار چوہدری امجد اقبال رانجھا چوہدری مظہر اقبال رانجھا چوہدری اختر وینس اور واڑائچ برادری
امید کرتا ہوں پورا گاؤں انشا اللہ اکھٹا ایک ہی پیج پر ہوگا سب اختلافات چھوڑ کر اور جلد ہی گاؤں سے جو دو سال سے نالیاں بند پڑی ہیں ان کا گند بھی صاف کر دیا جائے گا اس گند کا بھی بہت جلد حل نکالا جائے گا انشاء اللہ
رانجھا برادران بحت جمال
اور انشاء اللہ ہم بہت جلد ایک کمیونٹی بنائیں گے اپنے گاؤں کے لئے جو کے فنڈز کے ذریعے اپنے گاؤں میں کام کروائے جائیں گے
12/04/2026
اسلام علیکم تمام دوست احباب شرکت کریں
10/04/2026
😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Gujrat