Hafiz Rehan

Hafiz Rehan

Share

no about

04/02/2024

پلیز اپنا ووٹ بیچے نئ شکریہ

03/06/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو

26/01/2023

حضرت پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف کی قیادت میں پیر فیملی کے وفد نے زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف سابق وزیر اعظم جناب عمران خان سے ملاقات کی ۔جناب عمران خان نے پیر فیملی کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا اور انکی شمولیت کو تحریک انصاف کے لیے نیک شگون قرار دیا۔چئیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ وہ انصاف کی سربلندی اور ملک میں قانون کی عملداری کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔اس جدوجہد میں آستانہ عالیہ بھیرہ شریف شمولیت سے مزید تیزی اے گئ۔انہوں نے بتایا کہ وہ حضور ضیاءالامت حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت سے بخوبی آگاہ ہیں ۔انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ 1980 کی دہائی میں امریکہ میں حضرت جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ سے ملاقات کر چکے ہیں اور انہوں نے پورا دن ان کے ساتھ گزارا۔انکی خوبصورت شخصیت کا تاثر آج بھی انکے زہن پر نقش ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ صوفیاء کی تعلیمات کو اپنے دل کے قریب پاتے ہیں۔یہ صوفیا ہی تھے جنہوں نے انسانیت کا تعلق معبودانِ باطل سے توڑ کر معبود حقیقی سے جوڑا۔اور صوفیاء کرام کی تعلیمات ہی ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ۔انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ جلد دربار عالیہ حضرت امیر السالکین پر حاضری دیں گے۔جناب عمران خان نے پیر فاروق بہاوالحق شاہ صاحب سے بھی خصوصی طور مخاطب ہوے اور این اے 82 کے حوالے سے گفتگو کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ انتخابات میں پیر فاروق بہاوالحق شاہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔اس ملاقات کے دوران حضرت پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب کے ساتھ پیر محمد ابراہیم شاہ،پیر محمد محسن شاہ ،ڈاکٹر ابوالحسن محمد شاہ الازہری،پیر فاروق بہاوالحق شاہ ،پیرزادہ احمد عثمان شاہ ،پیرزادہ احمد ارسلان شاہ اور پیر محمد حارث فاروق شاہ بھی موجود تھے۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ،سابق وزیردفاع پرویز خٹک،پیرزادہ نورالحق قادری ،اور جناب اسد بھی ملاقات میں شامل رہے۔
بشکریہ
میاں محمد نعیم الدین
ترجمان پیر گروپ
بھیرہ شریف

19/01/2023

آج آسی برے بن گئے آں

29/12/2022

آج کا تخلیہ کلام
عرض کیا ہے 😌
سرِ عام تُجھ سے کرتا ہوں محبت کا دعویٰ
لاہور دا پاوا ،اختر لاوا 😬😂😂😂😆

27/12/2022

مراسی نوں بجلی دا 10000 بل آ گیا تے واپڈا دے دفتر جا کے کہندا
مولا خوش رکھے! آسمانی بجلی دا وی بل سانوں ای پا دتا جے

27/12/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gujrat
Gujrat
0000