Belu لیڈی lover

Belu لیڈی lover

Share

خوشبو لوور

16/01/2026

دسترس ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا
اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا ~

16/01/2026

وقت صرف وہ ہے جو من پسند انسان

کے ساتھ گزرے باقی تو صرف تھکن ہے

08/05/2025

تمہاری خوابیدہ زلفیں اور نیم وا ہونٹوں کی نرماہٹ
تمہارے تنفس کی دھیمی آواز
اور تمہاری بدن کی خوشگوار گرماہٹ
زندگی یہی ہے
سو خوبصورت ہے...!! ✌🏻

21/04/2025

آدمی کو محبت کی ضرورت ہوتی ہے میں آدمی ہوں مجھے ایک کندھے کی ضرورت ہے جس پہ میں اپنے بھروسے کا گرتا ہوا سر رکھ سکوں مجھے اس وقت خدا سے بھی زیادہ ایک انسان کی ضرورت ہے کیونکہ خدا کو گلے نہیں لگایا جا سکتا 💕🙏🏻💖

13/02/2025

زمین پر عشق اسی واسطے اُترا گیا
کے جیتنے کام کے بندے ہیں سب ٹیکانے لگے

07/02/2025

مرد کو چھوڑنے سے بہتر ہے
تم اسکو سکھاؤ کہ تمہیں کیسا مرد پسند ہے
اسے بتاؤ کہ مجھے تمہاری طرف سے دی ہوئی عزت پسند ہے
اسے بتاؤ کہ میں تمہاری دولت پہ نہیں مرتی
اسے بتاؤ کہ وہ غصّے میں بھی لفظوں کا خیال رکھے
اگر اس کے باوجود بھی وہ مرد خود کو نہیں بدلتا
تو تم پر فرض ہے کہ تم اپنا راستہ بدل لو۔

09/11/2024

مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے
اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا
ہےوہ بے سبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے کہ اسے منا لیا جائے گا رونے پر ہنسا بھی دیا جائے گا اور ضد بھی پوری ہوگی اور
انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد

💌🖤

05/11/2024

حیرت ہے ہم جیسے بھی ٹھکراۓ گۓ
ہم جیسے تو سینوں سے لگا نے کے لیۓ تھے

31/10/2024

موج نسیم ۔ خوشبوئے گل ۔ مستی بہار,
ہر چیز ملتی ہے تیری گردن کےآس پاس

24/10/2024

یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💯💖💓💗

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gujrat