Ubaid Organics
Purity is Our first priority.
25/09/2024
دیسی گھی
22/09/2024
🌾 𝗧𝗮𝘀𝘁𝗲 𝘁𝗵𝗲 𝗴𝗼𝗼𝗱𝗻𝗲𝘀𝘀 𝗼𝗳 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻, 𝗪𝗲 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗱𝗲𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿 𝗢𝗿𝗴𝗮𝗻𝗶𝗰 𝘁𝗿𝗲𝗮𝘀𝘂𝗿𝗲𝘀 𝘁𝗼 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗱𝗼𝗼𝗿𝘀𝘁𝗲𝗽! 🌾
Organic Treasures:
🍯 Pure Honey 🥃 Desi Ghee
🌟 Why Choose Us?
✅ Locally Sourced
✅ Premium Quality
✅ Handmade with Love
✅ Money Back Guarantee
🛒 𝐒𝐡𝐨𝐩 𝐍𝐨𝐰 & 𝐄𝐧𝐣𝐨𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐮𝐭𝐡𝐞𝐧𝐭𝐢𝐜 𝐅𝐥𝐚𝐯𝐨𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧!
*03094185376*
Ubaid 𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐏𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐬
کیا آپ خالص دیسی گھی خریدنا چاہتے ہیں ؟
کیا آپ اپنے کھانوں کے ذائقے کو بہتر بنانا چاہتے ہیں ؟
یا آپ ایسے گھی کی تلاش میں ہیں جو کیمیکل سے پاک ہو ؟
یا آپ ایسے گھی کی تلاش میں ہیں جو روایتی طریقے کے مطابق تیار کیا گیا ہو؟
تو گھبرانے کی ضرورت نہیں !
کیونکہ ہم لائے ہیں اپ کے لیے خالص و قدرتی
اجزاء ( دودھ اور مکھن )سے تیار شدہ خالص دیسی گھی جو آپ کے جسم کی توانائی کو بڑھانے اور صحت کو بہتر بنانے کے لیے بہترین انتخاب ہے،
کیونکہ ہم چولستانی گاۓ کے دودھ سے صرف گاۓ کا مکھن اور گھی بناتے ہیں اور اسی طرح بھینس کے دودھ سے صرف بھینس کا مکھن اور گھی بناتے ہیں اور اس کام کی حتی الامکان کوشش کیجاتی ہے کہ گاۓ اور بھینس کا دودھ مکس نہ ہو۔
ہمارا دیسی گھی
✅ صحت کے لیے مفید
✅قدرتی غذائیت کا حامل
✅ کوئی پریزرویٹیوز نہیں
✅بھینس کے دودھ اور مکھن سے تیار شدہ
✅گائے کے دودھ اور مکھن سے تیار شدہ
✅بغیر کیمیکل اور روایتی طریقے سے تیار کردہ
✅ ہول سیلرز کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
اب آپ کا پسندیدہ دیسی گھی، آپ کی دہلیز پر!
ابھی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور حاصل کریں خالص چولستانی دیسی گھی ۔
Shop Now
03094185376
Ubaid Organic Products
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
50700