WAH collections
We are selling items at a very suitable price, make your life easier.
31/10/2025
Stainless Steel vacuum insulated bottle
• Material: Stainless Steel
• Number Of Pieces: 1 Pc
• Size:500 Ml Single Cup
• Package Includes: 1 x Water Bottle
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• Rs: 1650
29/10/2025
آئیے جناب! شرمائیں نہیں ، ہمیں بھی بچپن میں جوؤں نے بڑا شرمندہ کیا،تب تو گھر کی بزرگ خواتین جوئیں نکالنے کا کام بڑے اہتمام سے کرتی تھیں ۔ آج ماؤں کے پاس بھی ٹائم نہیں تو آئیے دوستو آج کی جدید پروڈکٹ سے اپنے بچوں کے سر جوؤں سے صاف کر کے انہیں کانفیڈنس دیں
استعمال میں بہت ہی آسان ہے ۔
• Material: ABS Plastic
• Product Feature: Anti-Dandruff
• Package Includes: 1 x Anti-Lice Electric Comb
• Note: Before using any new cosmetic product, perform a patch test on a small skin area. Verify ingredients for allergies and follow package warnings and directions.
• Rs: 2499
29/10/2025
آج ایک کسٹمر نے دو گھنٹے میرا سر کھایا کہ مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں میرے ساتھ فراڈ نہ ہو جائے ۔۔۔
تسلی بخش گفتگو کے بعد میں انہیں قائل کر سکی کہ آپ بے فکر ہو کر اپنی پسند کے مطابق ڈریس سلیکٹ کریں ۔۔۔
کمال کی بات یہ کہ انہوں نے ڈیلیوری ایڈوانس میں دینے کی بجائے مجھے ادھار کرنے کا بول دیا۔۔۔۔جو کہ اصولی طور پر بہت ناپسندیدہ عمل ہے۔۔۔
خیر ایک سوٹ انہیں پسند آیا ہے ۔۔سوٹ واقعی بہت پیارا تھآ ، آرڈر لگا دیا ہے۔۔۔اب پارسل ملنے کے بعد آپ سے ان کے ریمارکس شئیر کریں گے
*Price Rs.4500/- Only.*
*Excluded Delivery Charges.*
*DHANAK 3pc Heavy Embroidered*
*Dhanak Heavy Embroidered Shirt*
*Dhanak Embroidered Sleeves*
*Dhanak Dyed Trouser*
*Digital Printed Wool Shawl bnarsi style*
*Some Designs Are With Embroidered Work
*PREMIUM QUALITY*
*Colours Gauranteed.*
ارے واہ اب تک مجھے یہ کیوں نہیں ملا تھا
26/10/2025
دوستو سردیاں آ گئی ہیں تو ان سے بچنے کی پروڈکٹس بھی اپنے آپ کو منوانے نکل چکی ہیں ۔۔۔جی جناب آج ہم آپ کے پیشِ نظر ہے ہئر ڈرائر برش۔ انتہائی کم قیمت میں ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
قیمت صرف 1520
23/10/2025
Ceiling fan dust proof cover
• Fabric: Parachute
• Size: Fits On All Size Ceiling Fan Blade
• Perfect Ceiling Fan 3 Blades Cover And Fan Motor Cover
• Easy To Install And Wash
• Package Includes: 3 x Fan Blades Cover, 1 x Fan Motor Cover
• Note: There might be slightly color difference due to different light and monitor effect
• Price: 580
22/10/2025
اسلام علیکم دوستو! آج کی پروڈکٹ عمرہ بکس ایک خصوصی بچت باکس ہے جو لوگوں کو عمرہ کے سفر کے لئے پیسے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ اس باکس میں مختلف اعداد درج ہیں جو کہ پیسے کی مقدار کو ظاہر کرتے ہیں، جیسے کہ 10، 50، 100، 500، 1000، 1500، 2000، 3000، اور 5000۔ ان اعداد کے خانوں میں پیسے جمع کرنے سے عمرہ کے سفر کے لئے مجموعی طور پر 210,000 کی رقم جمع کی جا سکتی ہے۔ ۔
عمرہ بکس کی خوبیاں یہ ہیں۔ ¹:
آسان بچت*: عمرہ بکس لوگوں کو آسان طریقے سے پیسے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ ۔ مخصوص ہدف*: عمرہ بکس کا مخصوص ہدف ہوتا ہے، جو کہ عمرہ کے سفر کے لئے پیسے بچانا ہے۔ ۔
مالیاتی منصوبہ بندی*: عمرہ بکس لوگوں کو مالیاتی منصوبہ بندی میں مدد کرتا ہے۔ ۔
- خصوصی ڈیزائن*: عمرہ بکس کا خصوصی ڈیزائن ہوتا ہے جو کہ لوگوں کو اپنی بچت کو منظم طریقے سے کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ۔
آپ بھی اس بکس کو آج ہی خریدیے اور کسی بھی مقصد کے لیے آسانی سے مخصوص رقم جمع کر کریں
قیمت فی بکس 720 روپے
• Material: Wood
• Color: Brown
• Package Includes: 1 x Umrah Saving Box
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.