AbdulRafy
I Stand with justice and the rule of law
ہماری آواز، ہمارا حلقہ PP-31 لیکن کہاں ہے ہمارا نمائندہ(PTI)
حلقہ PP-31 کے عوام سے ایک سوال؟
جب عمران خان قربانی دے رہا ہے
جب ہزاروں لوگ قربانی دے رہے ہے
تو ہمارا نمائندہ PP-31کہاں ہے
کیا ان کا یہ ہی کام ہے کہ چھ ماہ میں ایک بار شوشل میڈیا پر ٹیوٹ کردی کیا ان کا بس یہ ہی فرض ہے؟
نہ 26 نومبر کو کوئی کمپین
نہ 5 اگست کی کوئی کمپین نظر آرہی ہے
نہ عوام سے رابطہ
نہ تحریکِ آزادی میں کوئی کردار
صرف آخر میں چند گاڑیوں کی ویڈیو، وہ بھی صرف دکھاوے کے لیے
کیا ایسے امیدوار پر اعتماد کیا جا سکتا ہے جو صرف الیکشن کے دن فوٹو شوٹ کے لیے آئے
ایسے لوگوں سے ہمیں نجات چاہیے
جو عمران خان کے نام پر ٹکٹ تو لیتے ہیں
مگر وقت آنے پر چھپ جاتے ہیں
عمران خان نے پہلے ہی کہا ہے جو تحریکِ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ پہلے ہی الگ ہوجاۓ
5 اگست کو گھروں سے نکلیں
عمران خان سے وفاداری نبھائیں
ایسے خاموش کرداروں کو بے نقاب کریں
یہ تحریک صرف عمران خان کی نہیں، یہ قوم کی آزادی کی تحریک ہے
ہمارا فرض ہے کہ ہم سچ بولیں، سچ دکھائیں اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوں
15/07/2025
Mubarak ho wo chabi wala kidr ha us ko koi chabi da
موجودہ حالات میں پاکستان کو ملک گیر پرُامن احتجاجی تحریک کے علاوہ کوئی اور طریقہ لاقانونیت کی اس دلدل سے باہر نہیں نکال سکتا۔
بانی پی ٹی آئی
پانچ اگست کو ایک نئی صبح طلوع ہوگی غلامی کے اندھیروں کو مٹانے کا وقت اگیا ہے
عمران خان کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر حقیقی آزادی کی جانب بڑھناہے
پاکستان کی ناجائز حکومت نے چند دن پہلے جس شخص (ڈونلڈ ٹرمپ) کو نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کی بات کی آج وہی شخص ایران پر حملہ آور ہو گیا
ایسی چاپلوسی کس قوم کی خدمت ہے؟
نہ شرم، نہ غیرت، نہ قومی مفاد
یہ حکومت عوام کی نہیں مفادات کی غلام ہے
اب خاموشی بھی جرم ہے
سب لوگ دعا میں شامل ہوں
اے پروردگار، ایران کو فتح دے اور اسرائیل کو تباہ و برباد کر اور پاکستان کے حکمرانوں کو ایران کا ساتھ دینے کی ہمت عطا فرما ، آمین
11/06/2025
06/06/2025
ابھی ملک ترقی کررہا ہے (بقول ن لیگ)
ڈاکٹر اسرار احمد
کوئی باشعور مسلمان غیر سیاسی نہیں ہو سکتا اگر وہ خالص غیر سیاسی ہے تو وہ بے شعور ہے اُسے پتہ ہی نہیں دین کی حقیقت کیا ہے اس پر یہ حقیقت کھلی ہی نہیں یہ
بھی دین کا ایک شعبہ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujrat
50700