Voice of sial more
voice of sial more This page uses for new and my personal videos
13/05/2026
سیال موڑ کی خوبصورتی کیلئے پنجاب حکومت کا میگا پروجیکٹ سامنے آگیا۔۔
یہ سکیم چوھدری محسن شاہ نواز رانجھا سابق وفاقی وزیر مملکت کی درخواست پر عمل میں لائی جارہی ہے۔اور 30 ستمبر 2026 سے پہلے پایہ تکمیل کو پہنچے گی۔
12/05/2026
اس بل کا کس کس کو پتا ہے
26/04/2026
🌾 اہم اعلان برائے کسان 🌾
💥 کسان کو مضبوط بنانے کا وقت آگیا! 💥
✔️ فصلوں کی مناسب قیمت یقینی بنائی جائے
✔️ کسان کی محنت کا پورا حق دیا جائے
✔️ بیوپاری نظام میں شفافیت لائی جائے
🌟 جب کسان خوشحال ہوگا
تو ملک ترقی کرے گا 🌟
💚 کسان مضبوط — پاکستان مضبوط 💚
📢 یہ صرف مطالبہ نہیں، کسان کا حق ہے!
26/04/2026
25/04/2026
تھانہ لکسیاں کی حدود رتہ پور ریحان میں مبینہ پولیس مقابلہ،
مقابلہ کے دوران عصمت اللہ چدھڑ سب انسپکٹر کو پیٹ میں گولی لگنے کی اطلاعات،
پولیس آفیسر کو ڈی ایچ کیو سرگودھا ریفر کردیا گیا،جس کا رات گئے آپریشن جاری رہا۔
حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
تمام احباب سے برادرم عصمت اللہ چدھڑ کی صحت یابی کی اپیل کی جاتی ہے۔۔
وقوعہ کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے
پاکستان ایک انمول ملک ہے 🇵🇰
جہاں قدرتی وسائل اور اللہ کی عطا کردہ نعمتیں بھی اب مہنگی ہوتی جا رہی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا سورج کی روشنی پر بھی کسی کا حق ہے؟
پاکستان میں اب سولر پینل لگانے کے لیے بھی لائسنس لینا ضروری قرار دیا جا رہا ہے۔
عوام پہلے ہی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے،
اور جو لوگ اپنے خرچ پر متبادل ذریعہ اپناتے ہیں،
ان پر بھی پابندیاں اور شرائط عائد کی جا رہی ہیں۔
کیا یہ عوام کے ساتھ انصاف ہے؟
یا پھر سہولت کے بجائے مزید مشکلات پیدا کی جا رہی ہیں؟
اپنی رائے ضرور دیں 👇
#مہنگائی
22/04/2026
کسان کی آواز کب سنی جائے گی
آو سب مل کے اپنے کسان بھائی کی آواز بنے
22/04/2026
,سیال موڑ کی عوام کس کے رحم وکرم پر آے روز ڈمپر گردی کا شکار ھونے والی مظلوم عوام کیا ان لوگوں کو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں ادارے کہاں ہیں آے روز عوام کو ڈمپر ایسے کچل رہے ہیں جیسے ان کو جینے کا کوئی حق نہیں کل ڈمپر گردی کا شکار ہونےوالے خاندانوں پے جو گزرہی ہے اس کا کون زمہ دار ہے کیا حکومت اس غنڈہ گردی کیلئیےکوئی اقدام کرے گی 😭😭😭😭😭
18/04/2026
استاد محترم جناب کامل دین اللہ کی رضا سے وفات پا گئے ہیں 🥺💔
08/04/2026
🚨 سانحہ لیبیا: پنڈی بھٹیاں کے چراغ گل ہو گئے 🚨
رزقِ حلال کی تلاش اور بہتر مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے، سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہونے والے پنڈی بھٹیاں کے نوجوانوں کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے والدین و لواحقین کو یہ ناقابلِ برداشت صدمہ سہنے کی ہمت دے۔ 🤲
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
52110