Safdar khokhar

Safdar khokhar

Share

Amazing and good work

25/05/2026
20/05/2026

*اس وڈیو میں تین چیزیں ہیں*

*نمبر ایک*
*دنیا کا سب سے بڑا لعنتی فرعون*

*نمبر دو*
*آزمائش، جس سے ہمیشہ پناہ مانگنی چاہیے*

*نمبر تین*
*اگر یہاں اسلام کی حکمرانی ہوتی تو عورت کو گھر بیٹھا کر اسلام عزت سے روٹی دیتا*
*لیکن یہاں کے مردوں عورتوں سب نے اسلام کو دیس نکالا دے دیا اب یہ حالت ہے کہ صرف ویڈیو دیکھتے ہی کلیجہ باہر آتا*

*نوٹ*

*اسلام صرف روٹی نہیں دیتا اسلام تربیت، حیاء، بھائ چارہ، ہمسائے کو جائیداد میں حصہ دار ہونے کی نہج تک لے جاتا ہے*
*اگر قوم کی عین اسلام کے مطابق تربیت ہوئ ہوتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے*

19/05/2026

*کسی سے بھی سوال نہیں کرنا کہ قربانی کا اس مرتبہ کیا پروگرام ہے۔۔۔*

19/05/2026

عدالت کا جون 2025 میں اسلام آباد میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو سزائے موت دینے کا فیصلہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hafizabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Nawan Manaka Khurd'sukheke, Pindi Bhattian, District Hafizabad
Hafizabad
52110