waqar official

waqar official

Share

blogger

01/03/2026

*جنگ اپڈیٹ*
*_"نل ابیب میں ایک عمارت میں ایرانی میزائل لگنے کے بعد وسیع پیمانے پر آگ کی تصاویر، جس کے بارے میں ایک صحافی کے مطابق یہ گولہ بارود کا گودام تھا_*

06/02/2026

بہت بری خبر 😭ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد دوران نماز جمعہ بم دھماکہ بہت لوگ جان کی بازی ہار گئے...see More

30/12/2025

ونیکے تارڑ ۔۔۔ حافظ آباد

ونیکے تارڑ ۔
مین بازار ونیکے تارڑ میں چوری کی واردات ۔ نوسر باز خواتین جیولری شاپ پر واردات کر کے فرار ۔
تفصیلات کے مطابق مین بازار ونیکے تارڑ میں واقع العمران جیولرز کی شاپ پر 3 نوسرباز اور چور خواتین جیولری شاپ میں رش ہونے کی وجہ سے اپنے ہاتھ صاف کر گئیں اور جیولری شاپ مالکان کو لاکھوں روپے کا چونا لگا گئیں ۔ 3 چور خواتین جیولری شاپ میں گھسیں اور جیولری شاپ دکاندار کے مصروف ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی چادر کو ڈھال بنا کر جیولری شاپ میں رکھے کاؤنٹر سے سونے کے کانٹوں کی پوری ٹرے ہی چوری کر کے لے گئیں ۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے یہ 3 چور خواتین جیولری شاپ سے سونے کے کانٹے جو کہ 8 تولہ کے وزن کے بتائے جا رہے ہیں چوری کر کے لے گئیں اور جیولری شاپ کے مالک کا لاکھوں روپے کا نقصان کر گئیں ۔
ونیکے تارڑ میں چوری کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے کبھی کسی کا سولر پینل تو کبھی کسی کی زرعی موٹر چوری ہو رہی ہیں جو کہ عوام کے لیے کافی پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے ۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور بالخصوص ڈی پی او حافظ آباد سے اس بابت فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

26/12/2025

سعودی عرب کے شہر المزامیہ میں بہت سستا بازار لگتا ہے پردیسی بھائیوں کے لیے یہ بہت اچھا ہے شیئر کریں لائک کریں۔

24/12/2025

بے شک موت برحق ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hafizabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Hafizabad
Hafizabad