Dallan sports

Dallan sports

Share

i like cricket

19/09/2026

Dallan union once again champion in Darsamnad ground. 2026 three bar champion
Sarozai. Thall. Darsmand

14/09/2026

بیسٹ بولر آف دی (TSL) ٹورنامنٹ اپنا منڈا ارشد گنڈا ❤️🤲✅

12/09/2026

دلن یونین ایک بار پھر 2026 میں چمپن بن گیا اور ہمارے ٹیم کے ساتھ جیتنے بھی سپوٹر اۓ تھے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں
جو سپوٹر ٹل میں تھے جنہوں نے ہماری ٹیم کو سپورٹ کیا آن کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔

11/09/2026

Tomorrow big match Dallan DPL GROUND

07/09/2026
07/09/2026

ایس ایس یونائٹڈ سپر 16 چمپئین ٹرافی ٹورنمنٹ سیزن 1 کا فائنل میلہ ٹل الیون ٹیم نے اپنے نام کر لیا۔۔next time Dallan elawan

07/09/2026

MD Ahmadullah vs Qari Ajmal Celebration 🎉♥️

06/09/2026

ماشاءاللہ بہت فخر کی بات دلن کے لیے د لن قوم کو چاہیے جیسے کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہو سب کو چاہیے کہ اس طرح فٹ بال کو بھی سپورٹ دے چاہے خٹک ایف سی ہو یا دلن یونین ہمیں سپورٹ کرنا چاہیے ان کے ساتھ جانا چاہیے ان کو حوصلہ دینا چاہیے b

06/09/2026

کئی مقابلوں کے بعد اب وہ لمحہ آ گیا جس کا سب کو انتظار تھا! 💥
⚔️ DALLAN STAR 🆚 DALLAN ZALMI ⚔️

🏏 BIG BIG FINAL
📅 7 ستمبر
⏰ Toss Time: 3:00 PM
📍 Mumbai Ground

دو مضبوط ٹیمیں، ایک ٹرافی، ایک آخری جنگ! 🏆🔥
کون بنے گا چیمپئن؟ 👑

آئیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور فائنل کا بھرپور لطف اٹھائیں! ❤️🏏

🏆🔥

04/09/2026

ایس ایس یونیٹڈ سوپر 16 کا چمپیئن
ٹرافی 🏆 بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا
گیا انشاء اللہ 7 ستمبر کو کھیلا جائے گا

Category

Website

Address

Dallan
Hangu
DALLAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dallan sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Hangu.