Beauty Of Village Shadi

Beauty Of Village Shadi

Share

گاؤں شادی تحصیل خانپور ضلع ہریپور

01/10/2025

خانپور ڈیم کا خوبصورت نظارہ

25/08/2024

Beauty Of Village Shadi

25/08/2024
01/11/2023

*⭕بائیکاٹ کی طاقت اب سمجھیں*
پیپسی کو کوئی خرید نہیں رہا ہے اب پیپسی کے ساتھ چاول فری دے رہے ہیں تاکہ لالچی اور بے ایمان لوگ خریدیں پیپسی کا خیال کرنا مسلمانوں اپنے ایمان کو ایک کلو چاول میں بیچنا مت۔۔۔۔۔۔۔🙏
*🚨اس پیغام کو عام کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔۔۔۔*

29/10/2023

*🚫اسرائیلی کمپنی PEPSI نے بائیکاٹ سے بچنے کیلیے ڈیزائن تبدیل کرکے فلسطین لکھ دیا ہے آپ نے اس دھوکے میں نہیں آنا۔ دونوں برانڈ پیپسی اور کوک کا بائیکاٹ جاری رکھیں*

28/10/2023

*پنجاب حکومت نے بے حسی بے شرمی بلکہ بے غیرتی کی تمام حدود پار کرتے ہوئے لاہور میں سولہ دن کا میوزک فیسٹول منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہم نے تو سنا تھا خزانہ خالی ہے، اساتذہ کو پینشن دینے کے پیسے نہیں ہیں لیکن پھر بھی گلوکاروں پہ نچھاور کرنے کیلیے بہت مال ہے جو پنجاب حکومت کی اماں جہیز میں لائی تھی ۔ اور چلو خزانے میں بہت پیسے تو بندہ حالات و واقعات دیکھ لیتا ہے لیکن۔۔۔!*😭
*غزہ اجڑ رہا ہے اور انھوں نے مجرے کروانے ہیں۔۔۔*
*شرم ان کو مگر نہیں آتی....؟؟؟😢*

28/10/2023

*غزہ میں روزمرہ زندگی*

🇵🇸لوگ اس خوف کے ساتھ بستروں پر سوتے ہیں کہ وہ جب اٹھیں گے تو ملبے تلے دبے ہوں گے

🇵🇸ساری فیملی ایک ہی کمرے میں سوتی ہے کہ اگر بمباری سے مر جائیں تو اکٹھے ہی مریں

🇵🇸بچوں نے اپنے بازوؤں پر اپنے نام لکھوا رکھے ہیں تاکہ مردہ خانوں میں ان کی لاش کی شناخت ہو سکے۔

28/10/2023

*اگر یہاں ہماری ماں بہن ہوتی ہم سوجاتے بتاؤ مسلمانوں کرکٹ کا غم منانے والوں۔۔*

06/10/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤

27/09/2023

*جس کے جلوے سے مرجھائی کلیاں کھلیں*
*اس گلِ پاک منبت پہ لاکھوں سلام*
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Village Shadi Nearby Bestway Cement Farooqia
Haripur