Hafeez Iqbal
intertainment funny vedio medical related information
12/06/2024
کٹ گئی زندگی تذبذب میں۔ کچھ اگر کچھ مگر کے بیچ کہیں۔
12/06/2024
کیا وہ پرندہ ہے؟
کیا وہ ہوائی جہاز ہے؟
نہیں یہ پاکستان کا بہترین 69 سالہ سلپ فیلڈر چاچا افتخار ہے جس میں کیلشیم کی شدید کمی ہے جو اس کی ہڈیوں کو مناسب چھلانگ لگانے اور غوطہ لگانے کی اجازت نہیں دیتی ہے 💔🙂🙏
29/03/2024
🚨🚨
جنت کى ٹکٹ سے شروع ہونیوالی بات ہونڈا 125 سے ہوتی ہوئى 10 کلو والے آٹے کى بورى میں چار کلو چوکر ملاکر اختتام پذیر هوئى. 😂
اسرائیل ایک "دہشتگرد ریاست" ہے اگر شئیر نہیں کر سکتے تو فیس بک استعمال کرنا چھوڑ دو
پروردگاراس ماہ رمضان کے صدقے میرے والدین سمیت جتنے لوگ اس دنیا فانی سےکوچ کر گٸے مولا ان کی بخشش فرما۔آمین
گنڈاپور صاحب !!!
لنگر خانے اپنی جگہ آباد کرے مگر ضلع کرک کا قدرتی گیس
ضلع مہمند کے قیمتی نیفرائٹ, سنگ مرمر , شمالی وزیرستان کا تانبہ پختون خواہ کی بجلی ان قدرتی وسائل پر صوبے کے عوام کا مکمل حق ہونا چائیے.
قاضی اور اس کا فیصلہ میرے جوتے کی نوک پر...🦵
تاجدار ختم نبوت...✌️💖
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ❤️
لے لیتا ہے پچاس کا انڈا بھی مسکرا کر
پٹواری میرے دیس کا اب شکوہ نہیں کرتا
🤣😁🤣
27/01/2024
Ph: 03115543858.
8 فروری کو الیکشن
جمعرات کا دن
اور شب معراج کی رات
یااللہ اس مقدس رات کےصدقے پاکستان کیلئےجوحکمران بہتر ہو اسے کامیابی عطافرما 🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Haripur
22620