Izzy Enterprises Pvt.Ltd
Izzy Enterprises Pvt.Ltd:
Your trusted partner in growth and innovation. We deliver quality solutions that transform challenges into opportunities.
Follow us for the future of business excellence!
27/05/2026
"Meat, blessings, and good vibes only! 😎 Wishing you all a very happy and delicious Eid-ul-Adha. Eat well, share the joy, and stay blessed! 🍖❤️"
20/04/2026
😋 بہترین ذائقہ دار نمکو
تاج کلاسک │ بوندی مکس │ مکس نمکو │ دل سنیکس دال موٹھ
🥨 خوبصورت اور معیاری پیکنگ میں
✨ معیار جو خود بولے
📦 پورے پاکستان سے اپنے آرڈرز کی بکنگ کے لیے رابطہ کریں
🌻 کرارے اور نمکین سورج مُکھی کے بیج
ٹائم پاس │ فائیو جی │ بلیک گولڈ
🥨 خوبصورت پیکنگ میں
📲 مزید معلومات کے لیے WhatsApp کریں
Asim Kamal
📞 0332-3366488
🔔 ڈیلی اپڈیٹس کے لیے ہمارا آفیشل WhatsApp گروپ جوائن کریں
👉 https://chat.whatsapp.com/CI8MBbRcmzu175e607x0zs
Izzy Enterprises Pvt Ltd
17/02/2026
😋 بہترین ذائقہ دار نمکو
تاج کلاسک │ بوندی مکس │ مکس نمکو │ دل سنیکس دال موٹھ
🥨 خوبصورت اور معیاری پیکنگ میں
✨ معیار جو خود بولے
📦 پورے پاکستان سے اپنے آرڈرز کی بکنگ کے لیے رابطہ کریں
🌻 کرارے اور نمکین سورج مُکھی کے بیج
ٹائم پاس │ فائیو جی │ بلیک گولڈ
🥨 خوبصورت پیکنگ میں
📲 مزید معلومات کے لیے WhatsApp کریں
Asim Kamal
📞 0332-3366488
🔔 ڈیلی اپڈیٹس کے لیے ہمارا آفیشل WhatsApp گروپ جوائن کریں
👉 https://chat.whatsapp.com/CI8MBbRcmzu175e607x0zs
Izzy Enterprises Pvt Ltd
31/01/2026
صاف راستہ — مضبوط کامیابی ✨
اگر آپ کی کامیابی ذرا دیر سے آ رہی ہے
تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہار گئے ہیں…
بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ
آپ نے جھوٹ، دھوکے اور لوگوں کو استعمال کرنے والا
آسان مگر گندا راستہ خود ہی رد کر دیا ہے۔
🌱 نیت صاف، طریقہ سچا اور حلال محنت
⏳ وقت تو لیتی ہے…
مگر جب نتیجہ آتا ہے
تو وہ وزنی بھی ہوتا ہے، باعزت بھی، اور دیرپا بھی۔
🔥 جو شور سے نہیں،
بلکہ کردار سے آگے بڑھتا ہے
وہی اصل میں کامیاب کہلاتا ہے۔
💡 سمجھدار کے لیے اشارہ کافی ہے
باقی وقت خود گواہی دے دے گا 💯
📲 مزید معلومات کے لیے WhatsApp کریں
Asim Kamal
📞 0332-3366488
📞 0334-6200554
🔔 ڈیلی اپڈیٹس کے لیے ہمارا آفیشل WhatsApp گروپ جوائن کریں
👇
https://chat.whatsapp.com/CI8MBbRcmzu175e607x0zs
🏢 Izzy Enterprises Pvt Ltd
25/01/2026
اپنا کاروبار — اپنے وقت کی سہولت کے ساتھ
کم سرمایہ، تیز فروخت، روز کی کمائی 💰
ہر کریانہ شاپ
ہر پان شاپ
ہر گولی ٹافی / ہول سیل دکان
پر ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی آئٹم — نمکو ✅
ہمارے پاس دستیاب ہیں:
👉 10، 20 اور 50 روپے والی معیاری نمکو
👉 اسپیشل چکوالی ریوڑی (20 روپے)
👉 سورج مکھی کے نمکین بیج (10 روپے)
🔹 صرف 16,800 روپے سے کاروبار شروع کریں
🔹 آسانی سے 2,000 سے 2,500 روپے تک منافع
🔹 سیدھا، صاف اور آزمودہ بزنس ماڈل
📞 رابطہ کریں:
Asim Kamal
📱 0332-3366488
📱 0334-6200554
🏢 Izzy Enterprises Pvt Ltd
📍 نوٹ:
ہری پور اور ہری پور کے قریبی دوست جو کام کرنا چاہتے ہوں،
براہِ کرم Inbox کریں — شکریہ ❤️
Join our official WhatsApp group
https://chat.whatsapp.com/CI8MBbRcmzu175e607x0zs
19/01/2026
لوگ کہتے ہیں “کام نہیں ملتا”…
مگر سچ یہ ہے
کام اُنہیں ملتا ہے جو نخرے نہیں کرتے۔
آج مسئلہ بےروزگاری نہیں،
مسئلہ یہ ہے کہ
لوگ محنت کے ساتھ
انا بھی توڑنے کو تیار نہیں۔
جو کام کے لیے آتا ہے
وہ سب سے پہلے کام کو تولتا ہے،
اور یہ نہیں سوچتا کہ
یہی کام اس کی پہچان بن سکتا ہے۔
ہمیں کام چھوٹا لگتا ہے،
مگر بھول جاتے ہیں کہ
رزق کبھی چھوٹا نہیں ہوتا۔
یاد رکھو!
ملک نہیں روکتا،
سوچ روک دیتی ہے۔
جس دن انسان
محنت کو اپنا فخر بنا لے،
اس دن سے
کامیابی اس کے پیچھے چلتی ہے۔
📞 رابطہ:
Asim Kamal
0332-3366488
0333-6200554
📲 WhatsApp Group:
👉 https://chat.whatsapp.com/CI8MBbRcmzu175e607x0zs
17/01/2026
🚨🔥 بےروزگاری سے پریشان ہیں؟
اب وقت ہے کچھ کر کے دکھانے کا! 🔥🚨
15 سے 20 ہزار میں اپنا کاروبار شروع کرنے کا بہترین موقع
آج ہی ہماری مصنوعات کی فروخت شروع کریں
اور 💰 اپنی محنت سے مضبوط آمدنی بنائیں
آپ کے لیے:
⭐ آسان اور صاف کام
⭐ آمدنی محنت کے مطابق
📌 پورے پاکستان سے ہول سیلرز، ڈسٹری بیوٹرز اور سیلزمین حضرات رابطہ کریں
📲 رابطہ کریں
Asim Kamal
📞 0332-3366488
📞 0334-6200554
🔗 آفیشل WhatsApp گروپ
https://chat.whatsapp.com/CI8MBbRcmzu175e607x0zs?mode=wwt
🔥 موقع بار بار نہیں ملتا —
15/01/2026
پورے پاکستان سے کنفیکشنری آئٹمز کے سیلز مین، ہول سیلرز، ڈسٹری بیوٹرز اور دکاندار حضرات کے لیے
کمائی بڑھانی ہے؟ خود کو بڑھاؤ
کیونکہ آمدن بڑھانے کا سب سے محفوظ راستہ
مزید پیسہ کمانا نہیں، بلکہ
اپنی مہارت، سوچ اور قابلیت کو بہتر بنانا ہے۔
جب آپ قیمتی بن جاتے ہیں،
پیسہ خود آپ کو تلاش کرتا ہے۔
سیکھیں، جڑیں اور
کمائی کے نئے مواقع پیدا کریں۔
Izzy Enterprises Pvt Ltd
📞 رابطہ:
Asim Kamal
0332-3366488
0334-6200554
👉 ہمارے آفیشل واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں
🔗 واٹس ایپ اوپن گروپ لنک:
https://chat.whatsapp.com/CI8MBbRcmzu175e607x0zs
14/01/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sohail Jutt As, Mohammad Mateen, Dildar Shah, J Dee Phapa
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
22800