rohi cholistan desert bwp
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from rohi cholistan desert bwp, Health/Beauty, Bhawalpur, Hasilpur.
03/09/2023
♥️✨
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہاۓ وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا....
یاد مرشد❤❤
سرائیکستان پہ احسان ۔۔۔ چاہت فتح علی خان
اگر ہمارے سیاستدان ایسا بھی کوئی راگ اسمبلی میں گاتے تو آج صوبہ بن چکا ہوتا😅
عرفان محمد کی خاص محبتوں بھری پروڈکشن پہ دلی شکریہ 🧡
#سرائیکی
30/08/2023
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘
Best photo of the day 😘
30/08/2023
یہ ہمارا پیارا چولستان ھے ہم یہاں پیدا ہوئے ان نظاروں کو دیکھتے ہوئے بڑے ہوئے یہ ہمارا گھر ھے
پہلے یہاں ہم قبضہ گروپوں کے لیے آواز اٹھا رہے اب سنا ھے کہ چائنا کی بھاری مشینری پہنچا دی گئی ھے روہی میں نشانات دیے جا رہے ہیں روہیلوں کو کہا جا رھا ھے کہ ٹوبہ جات خالی کر دو یہاں پہ محکمہ زراعت والے آ رہے ہیں ہم سے ہمارا وطن چھینا جا رھا ھے ہماری زمینیں چھینی جا رہی ہیں ہمارے ٹوبہ جات چھینے جا رہے ہیں اور مزے کی بات یہ ھے کہ ہم اب آواز بھی نہیں اٹھا سکتے
بقول جہانگیر مخلص
اتھاں قلم دے وی سر قلم ھن
اتھاں الاون رواج کائنی
یقین کرو اے سرائیکی بہوں سہنوڑے ہوندن۔ ❤️🙈✨
,میکوں ڈیکھ گھنوں 🙂
#سرائیکی
❤️✨
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں بےقرار تھا، میرا قرار آپ سے ہے💓
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💓
🥀🍃💕🤍💕
30/07/2023
روہی دے ویچ رونق ول راوا تھی گے ساوا
روہی دی عجب بہار ڈِسے
جتھاں میں نِمانڑی دا یار ڈِسے
جتھاں عاشق لکھ ہزار ڈِسے
اُتھاں میں مسافر بے وطن
روہی چولستان بہاولپور 💝
30/07/2023
شاہی قبرستان، قلعہ ݙیراور، روہی چولستان، سرائیکی وسیب🌴، پاکستان
Royal Graveyard, Located Opposit Derawar Fort, Rohi, Siraiki Waseb, Pakistan🇵🇰
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hasilpur
5262
01/09/2023