Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official

Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official

Share

Photos from Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official 's post 05/09/2026
Photos from Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official 's post 04/09/2026

🌙✨ عشقِ رسول ﷺ — شانِ محفل، وقارِ استقبال ✨🌙

گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2، حاصلپور اولڈ میں جشنِ میلادُ النبی ﷺ کی پُروقار محفل میں #محمد #سجادشریف رحمانی، سیاسی و سماجی شخصیت، پاکستان مسلم لیگ (ن)، حاصلپور اولڈ کی خصوصی شرکت۔

معزز مہمان کی آمد پر پُرتپاک استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور اور عقیدت و محبت کا والہانہ اظہار کیا گیا۔ 🌹

زیرِ سرپرستی: ہیڈ ماسٹر سید صغیر شاہ صاحب اور ماسٹر مظہر صاحب

🌹 محفلِ میلاد ﷺ — محبتِ رسول ﷺ کا خوبصورت اظہار 🌹

29/08/2026
24/08/2026

بھرپور حمایت اور اظہارِ یکجہتی

اہلِ علاقہ محمدیہ کالونی، اولڈ حاصل پور، یونین کونسل نمبر 8 کی جانب سے محمد سجاد شریف رحمانی اور میاں علی عباس پیرزادہ کی بھرپور حمایت اور اعتماد کا اعلان کیا جاتا ہے۔

اپنی سیاسی وابستگی، محبت اور حمایت کے اظہار کے لیے اسپوٹران ٹیم محمدیہ کالونی، اولڈ حاصل پور نے اپنی طرف سے یہ فلیکس تیار کروائی ہے۔

یہ فلیکس کسی فردِ واحد کی جانب سے نہیں بلکہ اہلِ علاقہ کی اپنی خواہش، حمایت اور اظہارِ یکجہتی کی نمائندگی کرتی ہے۔ اہلِ علاقہ نے اپنے پسندیدہ رہنماؤں کے ساتھ کھڑے ہونے اور اپنی حمایت کا کھل کر اظہار کرنے کا یہ خوبصورت انداز اختیار کیا ہے۔

محمد سجاد شریف رحمانی 🤝 میاں علی عباس پیرزادہ
اہلِ علاقہ محمدیہ کالونی — اولڈ حاصل پور، یونین کونسل نمبر 8

14/08/2026

محمد سجاد شریف رحمانی سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن پیرزادہ گروپ کی طرف سے جشن آزادی مبارک

Category

Address

Hasilpur District Bahawalpur
Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Shareef Rehmani Hasilpur official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Hasilpur.