Al Ansar Boyscout Dalnati
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Ansar Boyscout Dalnati, Health/Beauty, dalnati punail ghizer, Hunza.
19/03/2024
20/08/2023
19/05/2023
مولانا مُحمد صدیق کو جامعہ مسجد دلناٹی کے خطیب مُقرر ہونے پر ہم الانصار بوۓ سکاؤٹ دلناٹی کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ❣️❣️
06/05/2023
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت آپ بدلنے کا
الانصار بوائے سکاؤٹ دلناٹی کے رضاکاروں نے جمعے کے دن صفائی مہم کا آغاز کیا جس کا مقصد اپنے گاؤں کے محلوں,گلیوں کو صاف ستھرا رکھنا ہے. یقناً ایسے کاموں کی وجہ سے معاشرے کے اندر تبدیلی آتی ہے
ہم الانصار بوائے سکاؤٹ دلناٹی کے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہے جنہوں نے ایک بہترین مہم اپنے ماحول کو گندگی سے بچانے کیلئے رکھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hunza