Saqlain Mamookuz

Saqlain Mamookuz

Share

معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ....!
کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...!�

05/11/2024

*`والدین کا احترام`*

*💌 سبق آموز واقعہ*

*ایک ضعیف ماں رات کو ساڑھے 11 بجے کچن میں برتن دھو رہیں ہیں۔ گھر میں دو بہوئیں ہیں جو برتنوں کی کھٹکھٹ سے تنگ آکر اپنے شوہروں سے کہتی ہیں کہ اپنی ماں کو منع کرو*

اتنی رات کو برتن دھونے سے ہماری نیند خراب ہو رہی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ وہ صبح 4 بجے اٹھ کر پھر شور مچانا شروع کر دیتی ہیں اور پھر صبح 5 بجے عبادت کرکے ہمیں سونے نہیں دیتیں ، نہ رات کو نہ صبح۔ جا کر ماں کو منع کرو۔

بڑا بیٹا اٹھتا ہے اور کچن کی طرف جاتا ہے۔ چھوٹے بھائی کے کمرے سے بھی وہی باتیں سنائی دیتیں ہیں۔ وہ چھوٹے بھائی کے دروازے کو کھٹکھٹا دیتا ہے، چھوٹا بھائی باہر آتا ہے۔

دونوں بھائی کچن میں جاتے ہیں اور ماں کو برتن دھونے میں مدد کرنے لگتے ہیں۔ ماں منع کرتی ہیں لیکن وہ نہیں مانتے۔ برتن دھل جانے کے بعد دونوں بھائی ماں کو محبت سے ان کے کمرے میں لے جاتے ہیں، تو دیکھتے ہیں کہ والد بھی جاگے ہوئے ہیں۔

دونوں بھائی ماں کو پلنگ پر بٹھا کر کہتے ہیں، "ماں، صبح جلدی اٹھا دینا، ہمیں بھی عبادت کرنی ہے اور صبح والد کے ساتھ ورزش بھی کرنی ہے۔"

ماں کہتی ہے، "ٹھیک ہے، بچے۔" دونوں بیٹے صبح جلدی اٹھنے لگتے ہیں، رات کو ڈیڑھ بجے ہی برتن دھونے لگتے ہیں۔ تو بیویاں کہتی ہیں، "ماں کرتی تو ہیں، آپ کیوں دھو رہے ہیں؟"

بیٹے جواب دیتے ہیں، "ہمارا شادی کرنے کا ایک سبب یہ بھی تھا کہ ماں کی مدد ہو جائے گی، لیکن آپ لوگ یہ کام نہیں کر رہی ہیں، کوئی بات نہیں، ہم اپنی ماں کی مدد کر دیتے ہیں۔ یہ تو ہماری ماں ہیں، اس میں کیا برا ہے؟"

اگلے تین دنوں میں گھر کا ماحول مکمل طور پر بدل گیا۔ بہوئیں جلدی برتن اس لیے دھونے لگیں کہ نہیں تو ان کے شوہر دھو لیں گے، اور صبح بھی وہ اپنے شوہر کے ساتھ اٹھنے لگیں اور عبادت میں شامل ہونے لگیں۔

چند دنوں میں پورے گھر کے ماحول میں مکمل تبدیلی آ گئی، بہوئیں ساس اور سسر کو مکمل احترام دینے لگیں۔

✅ *کہانی کا خلاصہ:*
ماں کا احترام تب کم نہیں ہوتا جب بہوئیں ان کا احترام نہیں کرتیں، ماں کا احترام تب کم ہوتا ہے جب بیٹے ماں کا احترام نہیں کرتے یا ماں کے کام میں تعاون نہیں کرتے۔

🔅 *پیدائشی رشتہ ہے اور وہ والدین پہلے آپ کے ہیں۔*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
“مُحمد ثقلین کاتبی”

whatsapp.com

04/11/2024

بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصان
جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ،
پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک
مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے
کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔
بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے
دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس
تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل
نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا Flat head syndrome
کہلاتا ہے۔ جو کہ پاکستانی ماوں کے مطابق ایک
achievement ہے۔ دراصل ایک abnormal کنڈیشن ہے۔
سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی
ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔ flat head
syndrome کے بچوں میں

● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)
میں کمی آسکتی ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے
بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔
تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟
تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ کچھ
بھی مت کریں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا
سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی
جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی
شکل اختیار کرنے دیں جو کے گول ہے۔
اور سر بنانے کا مشورہ دینے والوں کا مشورہ ایک کان سے
سن کر دوسرے کان سے نکال دیں۔

16/10/2024

🥀 _*خاموش دوست*_ 🥀

جوانی میں انسان باپ کو شک کی نگاہ سے دیکھتا رہتا ہے جیسے باپ کو ہمارے مسائل تکلیفوں یا ضرورتوں کا احساس ہی نہیں یہ نئے دور کے تقاضوں کو نہیں سمجھتا
کبھی کبھی ہم اپنے باپ کا موازنہ بھی کرنا شروع کر دیتے ہیں
اتنی محنت ہمارے باپ نے کی ہوتی بچت کی ہوتی کچھ بنایا ہوتا
تو آج ہم بھی فلاں کی طرح عالیشان گھر گاڑی میں گھوم رہے ہوتے
کہاں ہو؟
کب آؤ گے؟
زیادہ دیر نہ کرنا جیسے سوالات انتہائی فضول اور فالتو سے لگتے ہیں
سویٹر تو پہنا ہے کچھ اور بھی پہن لو سردی بہت ہے
انسان سوچتا ہے کہ اولڈ فیشن کی وجہ سے والد کو باہر کی دنیا کا اندازہ نہیں
اکثر اولادیں اپنے باپ کو ایک ہی معیار پر پرکھتی ہیں گھر ,گاڑی ,پلاٹ , بینک بیلنس , کاروبار اور اپنی ناکامیوں کو باپ کے کھاتے میں ڈال کر
خود سُرخرو ہو جاتے ہیں ہمارے پاس بھی کچھ ہوتا تو اچھے اسکول میں پڑھتے کاروبار کرتے
اس میں شک نہیں اولاد کے لئے آئیڈیل بھی ان کا باپ ہی ہوتا ہے لیکن کچھ باتیں جوانی میں سمجھ نہیں آتیں یا ہم سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اس ليے کہ ہمارے سامنے وقت کی ضرورت ہوتی ہے
دنیا سے مقابلے کا بُھوت سوار ہوتا ہے
جلد سے جلد سب کچھ پانے کی جستجو میں ہم کچھ کھو بھی رہے ہوتے ہیں
جس کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے
بہت سی اولادیں وقتی محرومیوں کا پہلا ذمّہ دار اپنے باپ کو قرار دے کر ہر چیز سے بری الزمہ ہو جاتی ہیں
وقت گزر جاتا ہے اچھا بھی برا بھی اور اتنی تیزی سے گزرتا ہے کہ انسان پلک جھپکتے ماضی کی کہانیوں کو اپنے ارد گِرد منڈلاتے دیکھنا شروع کر دیتا ہے
جوانی , پڑھائی , نوکری , شادی , اولاد اور پھر وہی اسٹیج ، وہی کردار , جو نِبھاتے ہوئے , ہر لمحہ , اپنے باپ کا چہرہ آنکھوں کے سامنے آ آ کر , باپ کی ہر سوچ , احساس , فکر , پریشانی , شرمندگی اور اذیّت کو ہم پر کھول کے رکھ دیتا ہے
باپ کی کبھی کبھی بلا وجہ خاموشی ,کبھی پرانے دوستوں میں بے وجہ قہقہے اچھے کپڑوں کو ناپسند کرکے ,پرانوں کو فخر سے پہننا , کھانوں میں اپنی سادگی پر فخر
کبھی کبھی سر جُھکائے اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں میں مگن ہونے کی وجہ
کبھی بغیر وجہ تھکاوٹ کے بہانے سرِ شام بتّی بجھا کر لیٹ جانا نظریں جھکائے , انتہائی محویت سے عبادت کرنا , سمجھ تو آنا شروع ہو جاتا ہے لیکن بہت دیر بعد جب ہم خود راتوں کو جاگ جاگ کر , دوسرے شہروں میں گئے بچوں پر آیت الکرسی کے دائرے پھونکتے ہیں
جب ہم سردی میں وضو کرتے ہوئے اچانک سوچتے ہیں پوچھ ہی لیں بیٹا آپ کے ہاں گرم پانی آتا ہے ؟
جب قہر کی گرمی میں سے اے سی کی خنک ہوا بدن کو چُھوتی ہے تو پہلا احساس جو دل و دماغ میں ہلچل سی مچاتا ہے وہ کہیں اولاد گرمی میں تو نہیں بیٹھی
جوان اولاد کے مستقبل , شادیوں کی فکر , ہزار تانے بانے جوڑتا باپ , تھک ہار کر عبادات میں پناہ ڈھونڈتا ہے
تب یاد آتا ہے , ہمارا باپ بھی ایک ایک حرف , ایک ایک آیت پر , رُک رْک کر , بچوں کی سلامتی , خوشی , بہتر مستقبل کی دعائیں ہی کرتا ہوگا
ہر نماز کے بعد , اُٹھے کپکپاتے ہاتھ ,اپنی دعاؤں کو بھول جاتے ہونگے , ہماری طرح ہمارا باپ بھی ایک ایک بچے کو , نمناک آنکھوں سے اللّه کی پناہ میں دیتا ہوگا
سرِ شام کبھی کبھی , کمرے کی بتّی بُجھا کر , اس فکر کی آگ میں جلتا ہوگا کہ میں نے اپنی اولاد کے لئے بہت کم کِیا ؟
اولاد کو باپ بہت دیر سے یاد آتا ہے , اتنی دیر سے کہ ہم اسے چْھونے , محسوس کرنے , اسکی ہر تلخی , اذیت , فکر کا ازالہ کرنے سے محروم ہو جاتے ہیں
یہ ایک عجیب احساس ہے , جو وقت کے بعد اپنی اصل شکل میں ہمیں بےچین ضرور کرتا ہے
لیکن یہ حقیقتیں جن پر بروقت عیاں ہو جائیں وہی خوش قسمت اولادیں ہیں
اولاد ہوتے ہوئے ہم سمجھتے ہیں
باپ کا چھونا , پیار کرنا , دل سے لگانا , یہ تو بچپن کی باتیں ہیں
باپ بن کر آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
پتہ نہیں باپ نے کتنی دفعہ دل ہی دل میں , ہمیں چھاتی سے لگانے کو بازو کھولے ہونگے ؟*
پیار کے لئے اس کے ہونٹ تڑپے ہونگے اور ہماری بے باک جوانیوں نے اسے یہ موقع نہیں دیا ہوگا
ہم جیسے درمیانے طبقے کے سفید پوش لوگوں کی ہر خوائش , ہر دعا , ہر تمنا , اولاد سے شروع ہو کر , اولاد پر ہی , ختم ہو جاتی ہے
لیکن کم ہی باپ ہونگے جو یہ احساس اپنی اولاد کو اپنی زندگی میں دلا سکے ہوں
یہ ایک چُھپا ,میٹھا میٹھا درد ہے جو باپ اپنے ساتھ لے جاتا ہے
اولاد کے ليے, بہت کچھ کر کے بھی کچھ نہ کرسکنے کی ایک خلش , آخری وقت تک ایک باپ کو بے چین رکھتی ہے , اور یہ سب بہت شدت سے محسوس ہوتا ہے
جب ہم باپ بنتے ہیں . بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں
تو باپ کے دل کا حال جیسے قدرت ہمارے دلوں میں منتقل کر دیتی ہے
اولاد اگر باپ کے دل میں اپنے لئے محبت کو کھلی آنکھوں سے , وقت پر دیکھ لے
تو شاید اسے یقین ہو جائے کہ دنیا میں باپ سے زیادہ اولاد کا کوئی دوست نہیں ہوتا
دعا گو: آپ کا خیر خواہ

04/10/2024

معامعلہ الٹ گیا!
یہ ایک ایسی تصویر ھے جسے میڈیا میں شائع کرنا نھیں چاھتے تھے !!

جی ھاں، 75 سال بعد صیہونی بالآخر بے گھر ھو گئے...۔۔
آپ جو دیکھتے ھیں یہ صہیونی بے گھر افراد کا کیمپ ھے۔

آئیے میڈیا وار میں کوتاھی نہ کریں۔ اس تصویر کی اشاعت صیہونی جابروں کے خلاف غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے ایک طرح کا ستھری جہاد ہے۔
حزب اللہ زندہ ھے.

02/10/2024

حدیث رسولؑ:
ائے علیؑ آپ اور آپ کے شیعہ ہی کامیاب ہیں دنیا و آخرت میں (ان شاء اللہ)

13/09/2024

‏صحت_ﺍﻟﺮﭦ !
ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻣﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﺁﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ بعض ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮕﮍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﮈﺍﮐﭩﺮ Available ﻧﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Panadol, Panadol Extra, Releif
ﻧﺰﻟﮧ، ﺯﮐﺎﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Arinac Fort
ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ، ﻣﻮﺷﻦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Flygel, Imodium, ORS
ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Caflam 50, Spasrid
ﮨﺎﺋﯽ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Cepoten
ﺳﯿﻨﮯ ﯾﺎ ﮔﻠﮯ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Augmentin
ﺍﻟﭩﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gravinate tablet
ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Gaviscon syp
Mucan syp
ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Risek 20, Zantac
ﺯﺧﻢ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯿﻠﺌﮯ
PolyFax, payodin, ﺯﺧﻢ ﭘﭩﯽ
ﺩﺍﻧﺖ ﯾﺎ ﺩﺍﮌﮪ ﺩﺭﺩ ﮐﮯﻟﯿﮯ
CalmoX 625 mg
Caflam 50
ﭘِﮭﻨﺴﯽ ﭘﮭﻮﮌﻭﮞ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Double sptran
ﺑﭽﻮﮞ / ﺑﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺁﺭﺍﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ
Brofin syp
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺑﺨﺎﺭ ﮐﮯﻟﯿﮯ
Panadol Drop
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ ﯾﺎ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
Colic Drops
ﻧﻮ ﻧﮩﺎﻝ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻥ ﭘﯿﻤﭙﺮﺯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﺧﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
Hydrozole Cream
ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﮯﻟﺌﮯ
Pulomonol, Hydriline, Siroline, Cough Rest
ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﺌﮯ شکریہ

24/06/2024

RULES OF LIVING WITH PEOPLE

1. When you meet young people - INSPIRE THEM.

2. When you meet children - EDUCATE THEM.

3. When you meet old people - HELP THEM.

4. When you meet wise people - STUDY THEM.

5. When you meet leaders - HONOUR THEM.

6. When you meet foolish people - AVOID THEM.

7. When you meet humble people - TREASURE THEM.

8. When you meet arrogant people - IGNORE THEM.

9. When you meet gracious people - EMULATE THEM.

10. When you meet aspirational people - ELEVATE THEM.

11. When you meet strong people - SUPPORT THEM.

12. When you meet godly people - BLESS THEM.

13. When you meet elderly people - RESPECT THEM.

14. When you meet weak people - STRENGTHEN THEM.

15. When you meet hardworking people - ENCOURAGE THEM.

16. When you meet kind people - ESTEEM THEM.

17. When you meet Honest people -
PROMOTE THEM.

18. When you meet virtuous people - REWARD THEM.

19. When you meety evil people - EVADE THEM.

20. And in all situation “ Watch, Pray and wish everyone well.

1. Dr. Ben Carson said, "I struggled academically throughout elementary school yet became the best neurosurgeon in the world in 1987."

LESSON:
Struggling is a sign that you are on a verge of success. Don't quit yet.

2. Bill Gates said, "I didn't even complete my university education but became the world's richest man."

LESSON:
School does not make you rich. School is only supposed to polish what will make you rich, not make you rich.

3. Christiano Ronaldo said, "I told my father that we would be very rich but he couldn't believe me. I made it a reality."

LESSON:
Your words rule your life. If you mean what you have said, each word will come to pass. You get what you say.

4. Hear Lionel Messi!

"I used to serve tea at a shop to support my football training and still became one of the world's best footballers.
LESSON: -

Believe in your dream. Don't let your pain tell you how your future will look like.

20/05/2024

فَاللَّهُ خَیْرٌ حَافِظًا ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ

پروردگار عالم بحق ضامن آھو؛ثامن الحجج امام رضا علیہ السّلام آپ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے 🤲
اللهم احفظهم يا الله حق محمد وال محمد ص،🤲

14/05/2024

66 Year Old Toyota CEO Resigns; Says, "I'm Too Old"
--------------------------------------
Recently, the CEO of Toyota, and grandson of the founder of the car company Akio Toyoda announced that he is stepping down as head of the auto giant. He believes he is too old to understand the consumer sentiments of this generation.

Many were shocked because in the last 14 years, he took the company from a highly conservative, cautious but quality conscious company, to a bold, ambitious, trendy and adventurous one. Reinventing the brand to appeal to younger consumers.
When he took over as CEO, he had a tough time convincing Toyota engineers that he can run the company because first, he has a law and business background; second, he was not a top race driver.

He was told by members of the board that Toyota engineers would not respect him and would not take his ideas serious unless he trains as a top race driver, which will provide him with background knowledge of how a car engine works.
He obeyed, and started training as a race driver, after months of highly intensive training, he qualified and started taking part in race events.. He participated as a driver at events including the 2009 24 Hours Nürburgring race employing the pseudonym Morizo Kinosh*ta.

He reached the 87th position overall and the fourth position in his class with his LF-A Prototype No. 14. It was the success of the prototype LF-A which helped in the promotion of sports models including the Lexus IS F and Lexus LFA at auto races.
In 2016, Toyoda approved the project that would result in the GR Yaris; during the development of that car, Toyoda (as Morizo) served as a test driver.
Morizo crashed the first test car during a mid-winter test drive at a Hokkaido track; after exiting the car on his own, he remarked that he did not "like the feel of it". Engineers went back to the drawing board.

His love for racing resurrected the Toyota Supra (GR Supra) which today confidently compares with the Nissan Z and brings back the childhood dream car of many Gen Xers.

Toyoda said that at 66, he is too old to run a company that expected to meet the needs of younger generation as his views, and tastes might be outdated thus the need for the company to have a new management team of younger leaders to navigate the challenges ahead.

Inspite of taking Toyota to leadership position in many areas, the company has faced criticism that it has been too slow to adapt to the rapid rise of EV challengers like Tesla and China's BYD.

As his replacement, Toyoda presented one of the most loyal insiders in Koji Sato, former president of Lexus, and one of Lexus top engineers/innovators. Koji is presently Toyota’s Chief Branding Officer.
According to the retiring CEO, "Sato is a man who has worked hard to master Toyota's philosophy, techniques and manners in the field of car manufacturing, he is young, and he loves cars."

"In order to promote change in an age when the right answers are not known, it is necessary for the top management to continue to be on the frontlines themselves. To do so, physical strength, energy and passion are essential. I think being young is a big attraction in itself."

A Different Car Company

A major uniqueness of the Toyota philosophy that stood it out from others is also why it builds far more reliable and durable cars; Toyota is run by engineers, while other car companies are run by salesmen and accountants.
To head Toyota, you either have engineering background, or you first get accepted by the engineers because Toyota engineers are renowned for sticking to their ideas.
And two major areas have exemplified this over the last four decades. First are quality materials: Toyota engineers insist on high-quality materials in the manufacturing of their engines, including robust cast iron blocks, durable aluminum alloys, and high-grade steel components.

The second is precision engineering: Toyota has a reputation for precision engineering, which means that each engine is designed and manufactured with extreme care and attention to detail. This helps ensure that every component works together seamlessly to maximize performance, and may work in extreme conditions without replacement for upwards of two decades.

Yo shinai, Yo kangai-Good thinking, Good Product!

11/05/2024

قیمت 4 دن میں 720سے 1975 کر دی گئی ہے .
کیا حکومت کو فارما کمپنیوں کو اس طرح روز قیمتیں بڑھانے کی کھلی چھوٹ دینی چاہیے ؟

28/04/2024

90٪ سرکاری استاد اپنے بچوں کو صبح سویرے پرائیویٹ سکولوں میں چھوڑ کے اور پھر غریبوں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دینے اسکول جاتے ہیں ۔۔
Why why why ?

19/04/2024

1. Ants do not have lungs.
2. Ants do not have ears.
3. Ants are farmers.
4. Ants have two stomachs.
5. Ants can swim.
6. Ants are slave owners.
7. Ants are as old as dinosaurs.
8. There are more than 12,000 species of ants worldwide.
9. An ant can lift 20 times its body weight.
10. Some queen ants can live for years and have millions of offspring.
11. When ants fight, they usually fight to the death.
12. When the colony's queen dies, the colony can only survive for a few months.
13. Ants can live for two hours without oxygen.
14. Ants have no blood!

“If an ant carries an object a hundred times its weight, you can carry burdens many times your size.”
All good work is done the way ants do things: Little by little.
When many work together for a goal, Great things may be accomplished.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chalt Nagar
Hunza
3RRR