Altaf Hussain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Altaf Hussain, Health/Beauty, bunar das, Hunza.
Naga parbat Rupal face Base camp with a big team
صحافت اس اطلاع کا نام نہیں کہ فلاں انسان مر گیا ۔ بلکہ صحافت اس اعلان کا نام ہے کہ یہاں کوئی مرنے والا ہے۔
~ کارل مارکس
اس ریٹ پہ فارم اور بونر داس میں بھی عمل درامد ہونا چاہۓ asisstant comissioner chilas tesildar gohar abad
25/01/2024
Congratulation brother Imran Khan Shumali appointed as jmt Bps( 9) in health department Gb
07/10/2023
Son and brothers at sikardu
15/08/2023
Congratulations sir! Abdul Samad promotion SP Astore
چلاس تمام پیٹرول پمپ بند تیل سٹاک عوام پریشان
ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں
بابا جی نے کہا
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس
آ کر بابا جی سے بولا
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں
بابا جی نے کہا
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانے پر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہو گیcopy
21/03/2023
Rizwan kibshadi mein
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hunza