Bilal Mehdavi
i m bilal mehdavi
26/03/2026
دعا
26/03/2026
26/03/2026
رنگ بدلنے میں اج انسان دوسرے نمبر پر ہے
01/03/2026
اناللہ وانا الیہ راجعون
یا مولا ادرکنی😭😭😭😭
06/12/2025
Allahmdullah😍😍
04/11/2025
Your story is still being written by the One who knows the end from the beginning. Be patient, His plans are always better.✨♥️
24/11/2024
تمہیں کس نے کہہ دیا کہ جو تم مانگ رہے ہو، وہ تمہیں نہیں ملے گا؟ تم مانگتے ہوئے یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ وہ ہر چیز عطا کرنے پر قادر ہے۔ جو مانگتے ہو، وہ مانگتے رہو اس یقین کے ساتھ کہ اللہ عطا کرے گا، پھر یقیناً معجزے ہوں گے۔ ان شاء اللہ ❤️
20/11/2024
*اے اللہ!*
ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی اور تجھ پہ ہی یقین کیا۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
19/11/2024
یاد رکھو زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے ، ایک دانا سے استفسار کیا گیا:
آپ اس عظیم فہم و شعور کے مقام تک کیسے پہنچے؟
کون سی کتابوں نے آپ کو یہ فکری بلندی عطا کی؟"
دانا نے جواب دیا:
میں نے کتابوں سے نہیں بلکہ زندگی کے نشیب و فراز سے سیکھا ہے۔
31/03/2024
GooD NiGht 😴😴
کسی کے لیے مخلص ہو کر دیکھا ہے کسی کے لیے ہمدرد بن کے دیکھا ہے کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کر دیکھا ہے کسی کا بھلا سوچ کے دیکھا ہے کسی کا ٹوٹا دل جوڑنے کی کوشش کی ہے ۔ کسی کے لیے رو کے دیکھا ہے کسی کو دعاؤں میں مانگ کے دیکھا ہے آپنی ہی نظروں میں بُرا بنتے دیکھا ہے دکھ اٹھا کے دیکھا ہے ہر وہ کام کر کے دیکھا جسے زمانہ "اچھا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "مخلص"کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "سچا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "خوش اخلاق" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "ہمدرد" کہتا ہے ۔ مگر یقین کرو اب دل نہیں مانتا ۔ بلکل دل نہیں مانتا ۔ نہ مخلصی دکھانے کو ۔ نہ ہمدرد بننے کو ۔ نہ پیار دینے کو ۔ نہ پیار لینے کو ۔ نہ کسی کا بھلا سوچنے کو ۔ اور بُرا تو کبھی کسی کا سوچا ھی نہیں ۔ نہ کسی کے لیے رونے کو ۔ نہ کسی کے بارے میں سوچنے کو ۔ بلکل دل نہیں مانتا ۔ کیوں کہ جب دل "زندہ" تھا تب کسی نے پرواہ نہیں کی اور اب جب دل "مر" گیا ہے ۔ اب بھی کس کو پرواہ ہے ۔!؟💯🥀🖤😜
خاموشیاں


31/03/2024
😴😴
کسی کے لیے مخلص ہو کر دیکھا ہے کسی کے لیے ہمدرد بن کے دیکھا ہے کسی کو خود سے زیادہ پیار دے کر دیکھا ہے کسی کا بھلا سوچ کے دیکھا ہے کسی کا ٹوٹا دل جوڑنے کی کوشش کی ہے ۔ کسی کے لیے رو کے دیکھا ہے کسی کو دعاؤں میں مانگ کے دیکھا ہے آپنی ہی نظروں میں بُرا بنتے دیکھا ہے دکھ اٹھا کے دیکھا ہے ہر وہ کام کر کے دیکھا جسے زمانہ "اچھا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "مخلص"کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "سچا" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "خوش اخلاق" کہتا ہے ۔ جسے یہ زمانہ "ہمدرد" کہتا ہے ۔ مگر یقین کرو اب دل نہیں مانتا ۔ بلکل دل نہیں مانتا ۔ نہ مخلصی دکھانے کو ۔ نہ ہمدرد بننے کو ۔ نہ پیار دینے کو ۔ نہ پیار لینے کو ۔ نہ کسی کا بھلا سوچنے کو ۔ اور بُرا تو کبھی کسی کا سوچا ھی نہیں ۔ نہ کسی کے لیے رونے کو ۔ نہ کسی کے بارے میں سوچنے کو ۔ بلکل دل نہیں مانتا ۔ کیوں کہ جب دل "زندہ" تھا تب کسی نے پرواہ نہیں کی اور اب جب دل "مر" گیا ہے ۔ اب بھی کس کو پرواہ ہے ۔!؟💯🥀🖤


Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hunza
15701