Discover Gilgit Baltistan & pakistan

Discover Gilgit Baltistan & pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover Gilgit Baltistan & pakistan, Health/Beauty, Wahdat colony jutial gilgit, Hunza.

24/02/2025

Pakistani team pay kali ruhun ki lant

Photos from Discover Gilgit Baltistan & pakistan's post 16/02/2025

چلاس میں متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کا تاریخی احتجاج۔
ظلم کے ضابطے ، ہم نھیں مانتے ، واپڈ گردی نامنظور

02/04/2024

Dur e Fisha at Gilgit Airport

02/06/2023

Today's best picture 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

01/06/2023
01/06/2023

یہ نوے کی دہائی کی بات ہے جب اس وقت کی حکومت نے ورکنگ پلان پر پابندی عائد کی تھی ۔اور لوگوں نے غیر قانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا آغاز کیا تھا ۔اس وقت محکمہ جنگلات کے حکام نے بھی آنکھیں بند کرکے عام عوام کی شکایات کے باوجود نوٹس نہیں لیا جس کا نقصان اس تصویر میں نظر آنیوالی پہاڑی سے لگا سکتے ہیں یہاں پر اتنا گھنا جنگل ہوا کرتا تھا کہ تیز بارش کے وقت لوگ درختوں کے تنا کے ساتھ بیٹھ جایا کرتے تھے اور بارش زمین تک نہیں پہنچتی تھی ۔اکا دکا گاڑیاں اسی روٹ پر چلتی تھی جس کا صرف آواز سنا جا سکتا تھا لیکن گھنا جنگل کی وجہ سے نظر نہیں آرہی تھی ۔لیکن وقت گزرتا گیا اور محکمہ جنگلات کی بے حسی کے ساتھ ساتھ جنگل مزید کٹتا گیا ۔اب دیامر کے تقریبا تمام جنگلات اس مشہور پہاڑ کے طرح گنجے نظر آ رہے ہیں ۔البتہ مخصوص علاقوں میں اکا دکا جنگلات بچے ہیں جن کے قانونی طریقے سے کٹائی (ورکنگ پلان) کی اجازت کے لئے پانچ دنوں سے تھور کے مقام پر پرامن دھرنا دیئے بیٹھے ہیں لیکن کوئی پوچھنے کے لئے تیار نہیں ہے ۔
ورکنگ پلان پر پابندی سے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ مزید بڑھیں گے اس لئے حکومت کو دیر سے نہیں بلکہ بروقت مسلے کا حل نکالنا ہوگا ورنہ دیامر کا ہر جنگل ایسا گنجا دکھائی دیگا جیسے اس تصویر میں دکھائی دے رہا ہے ۔۔۔ ذرا سوچئیے ۔۔۔میری سوچ ۔۔۔

01/06/2023

Posts vacant

19/05/2023

Is ky liye ak jumla

Photos from Discover Gilgit Baltistan & pakistan's post 13/02/2023

سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی کراچی میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع میں شرکت😍😍

12/02/2023

😍😍

12/02/2023

Allah pak maghfirat farmaye

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Wahdat Colony Jutial Gilgit
Hunza
05811