KHUR YOUTH KA PAGE ,khur Barmas,
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KHUR YOUTH KA PAGE ,khur Barmas,, Health/Beauty, khur barmas, Hunza.
01/12/2025
اللّٰہ اکبر نصر من اللّٰہ و فتح قریب انشاء اللّٰہ
ہمارا ووٹ اور سپورٹ دونوں شراف الدین فریاد صاحب کے ساتھ ہے۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب انشاء اللّٰہ
18/12/2024
Thanks GB Government
27/03/2024
گلگت:وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے سپیشل کوآرڈینیٹر محمد شراف الدین فریاد کے ہمراہ محکمہ واسا کے ذمہ داران کا جاگیر بسین گریٹر واٹر کمپلیکس کا دورہ۔۔۔۔! واٹر ٹینکی سے متصل جاگیر بسین کوہل کی خستہ حالی کا جائزہ لیا گیا کوہل کی مرمت اور واٹر ٹینکی کے لئے کارگاہ نالہ سے براہ راست پائپ لائن کی تنصیب کے لئے 2 کروڑ روپے سے زائد لاگت رقم کا منصوبہ شروع کرنے کے پیپر ورک پر فوری عمل درآمد کے لئے سفارشات مرتب کرلی گئیں ہیں۔انشاءاللّٰہ اس حوالے سے بہت جلد جاگیر بسین عوام کو خوشخبری ملے گی۔
13/10/2023
کھر برمس کے سپوت و گلگت بلتستان کے معروف سینئر صحافی محمد شراف الدین فریاد کے بڑے فرزند محمد اظہر الدین کا اعزاز۔۔۔۔ پشاور بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں سول انجینئرنگ کے سیکنڈ ایئر میں کل 2000 نمبرات میں سے 1602 نمبرات حاصل کرکے دوسری ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔ بہت بہت مبارک ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Hunza