Z. H writes
nothing just timepas
محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے !
خلیل جبران❤️
عورت اگر خوبصورت ہو، تو وہ چند سیکنڈوں میں اس دنیا پر موجود بہت سی چیزوں کو شکست دینے کی طاقت رکھتی ہے،
جیسا کہ ایک افسردہ مرد اور اُسکے ایمان کو !!
💔😭
14/03/2024
ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن
چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے
سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-
خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی-
خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-
کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟
مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا
مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے-
مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-
*اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا-*
اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-
طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا،
حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،
کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا
خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا
کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......
*چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............
اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... *ہم سب خطرے میں ہیں ....*
سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....
ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-
میرا اشارہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی طرف ہے
خود تک محدود مت رہیے- دوسروں کا احساس کیجئے
ورنہ اپنی باری کا انتظار کریں
😥یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود !!
Copy
💔😭
💔😢
انقلاب ناگزیر ہے. ورنہ کمپنی کی
ساری مشنری اور ڈرائیورز نقلی ہے💔
انقلاب ناگزیر ہے. ورنہ کمپنی کی
ساری مشنری اور ڈرائیورز نقلی ہے💔
ہم نے اس سر زمین کو خو د آزاد کیا. کلمے کے نام پر آپ کے ساتھ الحاق کیا. اپنے ہزاروں پیاروں کو آپ کی خاطر شہید کروایا. بدلے میں گندم دیتے تھے اور وہ بھی ختم کیا حالانکہ اس کو اگانے کے لیے پانی بھی ہم دیتے ہیں. اور تو اور تم نے اپنے کاروبار کی خاطر اکیسویں صدی میں بھی ہمیں موبائل سروس سے بھی محروم رکھا..
زندہ ہے بٹھو زندہ ہے کا نارا گلگت بلتستان سے شروع ہوا تھا کیونکہ گندم سبسڈی کی شکل میں بٹھو نے جی بی والوں کو ایسی دوائی دی جسے کھانے کے بعد ہماری غیرت کے سارے جراثیم مرگیے. اور ہم اپنی اصلی حسیت ہی بھول گئے. اب جب یہ دوائی بند کر دی گئی اور ہماری غیرت زندہ ہونے لگی تو پھر سے کچھ بھوکے بھیڑیوں کو گندم کے دانے پھینکے گئے اور پھر سے اس قوم کی غیرت دفن ہوگئی. کا پی.
کتنے آدمی ہیں ؟
صاحب ہزاروں ہیں
شور کر رہے ہیں
اچھا ٹھیک ہے تین چپڑاسی بھرتی کرتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Hunza
412233