Akmal updates

Akmal updates

Share

Follow for more🖤

05/09/2026

یہ وہ شخص ہے لوگو جس کو سیز فاںٔر کے بعد 300 دفعہ گرفتار کیا گیا. 6 قاتلانہ حملے ہوۓ.پولیس کے تشدد سے کان کی سماعت بھی چلی گںٔی اور اپنی ساری زندگی جیل میں گزار دی۔یہ تمام ظلم سہنے کے باوجود اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا ۔ہم نے عشق کے بہت قصیدے سنے اور پڑھے لیکن اپنی أنکھوں سے جو عشق دیکھا وہ یاسین ملک کا عشق ہے جو اس نے کشمیر کی آزادی سے کیا اور اس عشق کی کوئی انتہا نہیں ہے💔


محب وطن کا سرٹیفکیٹ اگر آپکو نہیں ملا کو کسی کو مل نہیں سکتا ششششششٹم کو آنکھ کھولنی چاہیے
#کشمیر

Photos from Akmal updates's post 08/08/2026

رکن گلگت بلتستان اسمبلی کلثوم مہدی کا چھموگڑھ نالے کا دورہ شیخ اسرار احمد بریفنگ دیتے ہوے

27/07/2026

حراموش کو ایسے ہی ناقابل فراموش نہیں کہا گیا، تین دن سے جے-ایس-آر پر پھنسے ہوئے سیاحوں اور مسافروں کو وادی حراموش کے غیرت مند لوگ فری رہائش اور کھانا مہیا کر رہے ہیں۔۔۔
🫡😘💫

25/07/2026

ویسے جنید اکبر ، شاہد خٹک ور دیگر کو گلگت بلتستان بدر کیا گیا کہ حکومتی عہدہ دار کمپین نہیں کر سکتے ۔
لیکن مريم نے جلسہ بھی کیا اور 3 دن پہلے اپنے گورنمنٹ کے فنڈ سے الیکٹرک بسیں بھی دیا ۔ کیا ان پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی نہیں ہو سکتی ؟

Photos from Akmal updates's post 06/06/2026

آج چھموگڑھ under 19 والی بال کا فائنل میچ فرینڈز کلب اور چھموگڑھ ایگلز کے درمیان کھیلا گیا••••

فرینڈز کلب نے 3/2 سے فائنل اپنے نام کیا•••

جس کے مہمان خصوصی انجینئر جناب ریاض احمد ~ ہدایت اللہ اور میر محفل جناب مولانا مقصود احمد تھے•••

29/05/2026

گھر آئے مہمانوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور ان کے دلالوں پر بے شمار لعنت۔ آپ لوگوں نے پوری گلگت کو بدنام کر دیا

Shame election commission gilgit Baltistan
Shame gb government

Photos from Akmal updates's post 27/05/2026

سیاسی گفتگو

22/05/2026

InshaAllah 🤞🇧🇫

Photos from Akmal updates's post 20/05/2026

سیاسی الحاق
آزاد امید وار جی بی ایل اے ٣ ایڈوکیٹ سنان احمد پاکستان پیوپل پارٹی اور امید وار ایڈوکیٹ آفتاب حیدر کے حق میں الکشن سے دسبردار ہوۓ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit
Hunza
445566