GilgitBaltistan Bazar

GilgitBaltistan Bazar

Share

Bazar is a place where you can sell ideas

31/01/2024

Thank you GBians

19/09/2023

چیف کورٹ نے الیکشن کمشنر کی جانب سے استورالیکشن کے نتائج سے متعلق ن لیگ کی درخواست پر سماعتوں کی کاروائی کو چیف کورٹ کے فیصلے تک معطل کردیا

The Pakistan Telegraph on Twitter 05/06/2023

https://twitter.com/TelegraphPak/status/1665684353823780896?t=Ojl2WW85TT4w3Pxk8nDG0A&s=19

The Pakistan Telegraph on Twitter “Just IN:- Following the recent train incident in , , the country's Railway Minister Ashwini Vaishnaw said that the cause & people responsible for the crash had been identified, pointing to an electronic signal system without giving further details.”

18/05/2023

Discover

16/05/2023

I hope we will realize this soon

11/05/2023

Local cherry 450 kg
Kya ya zayadati nahein
Our sabzi Mindi owners are looters

03/05/2023

‏انٹیلی جنس اداروں کو مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مراد سعید سمیت کچھ سیاسی راہنماٶں کو قربان کرکے PTI کو پھر سے مقبول کرنے کا عمران خان نے فیصلہ کرلیا ہے۔
ارشد شریف قتل کے تمام ثبوت جو مراد سعید کے پاس ہیں وہ بھی ختم اور عمران نیازی کو لاش بھی مل جاۓ گی سیاست چمکانے کیلیے

01/05/2023

‏انڈیا کے بارے میں حیرت انگیز معلومات۔
🇳🇪1۔ دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔

2۔ دنیا میں سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتےہیں۔

3۔ دنیا میں سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتےہیں۔

4۔ انڈیا میں کم از کم 2 کروڑ لوگ چوہے کھاتے ہیں۔

5۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ہوتی ہے۔

6۔ انڈیا کی 70 فیصد آبادی کے پاس بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں۔

7۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضاء انڈین بیچتے ہیں۔ انڈیا دنیا کا واحد ملک ہے کہ گاؤں کے باہر اشتہار لگا ہوتا ہے کہ اس گاؤں میں ہر بندے کا گردہ برائے فروخت ہے۔

8۔ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے بھی انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔ جہاں فٹ پاتھون پر پورے پورے خاندان بستے ہیں۔

9۔ غربت کے ہاتھوں دنیا میں سب سے زیادہ خود کشیاں انڈیا میں ہوتی ہیں۔

10۔ بھارت پر 500 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ ہے۔

11۔ انڈیا کے پاس 377 ارب ڈالر کے ذر مبادلہ کۓ ذخائر ہیں جو اس کے اپنے نہیں بلکہ 8 فیصد کی شرح سود پر جمع بینکوں سے لی گئی رقوم ہیں۔ بھارتی معیشت ہوا میں کھڑی ہے۔

12۔ بھارت کے 29 میں سے 22 صوبے آزادی مانگ رہے ہیں۔ کم از کم 100 پرائویٹ افواج بھارتی حکومت کے خلاف برسرپیکار ہیں۔

13۔ انڈیا کے کم از کم 40 فیصد حصے پر انڈیا حکومت کی رٹ تقریباً ختم ہو چکی ہے۔

14۔ بھارت کے مختلف صوبوں میں پاکستانی🇵🇰 جھنڈے لہرانا معمول ہے۔

15۔ دنیا میں پڑوسیوں کے ساتھ سب سے زیادہ سیز فائر کرنے والا ملک بھارت ہے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ کس قدر برا پڑوسی ہے۔

16۔ کارگل جنگ کی وجہ سے انڈیا کے این اے 32 طیارے گراؤنڈ ہو چکے ہیں جن کی اپ گریڈینش کے لیے یوکرین سے معاہدہ کیا گیا ہے۔

17۔ کارگل جنگ میں انکی 200 انتہائی مہنگی سٹیٹ آف دی آرٹ بوفرز توپیں تباہ ہو چکی ہیں اور دو آرمڈ ڈیوژن ناکارہ۔

18۔ دنیا میں سب سے زیادہ ایڈز بھارت میں پھیل رہا ہے۔ بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایڈز کے مریضوں کی باقاعدہ ٹرین چلتی ہے۔

19۔ بھارت کے 80 فیصد پل 100 سال سے زیادہ پرانے ہیں۔

20۔ بھارت میں بچیوں کو ماؤوں کے پیٹ میں قتل کرنے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

ہمارے کچھ لوگ روتے رہتے ہیں کہ

کہ انڈیا ہم سے آگے نکل گیا، " ہم انڈیا سے کیوں الگ ہوئے " ۔۔۔ :)

پاکستان زندہ آباد🇵🇰
ہمیں پاکستان کی قدر کرنی چاہیے🇵🇰
پاکستان اللہ کی ایک عظیم نعمت ھے اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ھے۔
پاکستان سے وفادار رہئے پاکستان کی قدر کیجئے۔

20/04/2023

Women will always be women
She ensured matching dress and flowers
😆 😂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Hunza
00000