gum name
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from gum name, Health/Beauty, Hunza.
﷽
🌿⚘️ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌿⚘️
🌻صبـــح بخیـــر🌻
🌹رمضان المبارک کے چھبیسویں سحری مبارک 🌹
⚘️چھبیسویں دن کی دعا:⚘️
🌷اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، وَذَنْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً،وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ🌷
🌷اے معبود! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے اس میں میرے گناہ کو معاف اور اس میں میرے عمل کو مقبول اور اس میں میرے عیب کو چھپا ہوا قرار دے اے سب سے زیادہ سننے والے۔🌷
🌿⚘️آمیـــن ثم آمیـــن یارب العالمیــن🌿⚘️
🌺🌺
Click here to claim your Sponsored Listing.